Page 2 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 13 to 24 of 56

Thread: ITDunya 7th Anniversary

  1. #13
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    میں 2003 سے انٹرنیٹ استعمال کر رہا ہوں۔
    جس میں کبھی کبھی بہت بڑا گیپ بھی آتا رہا ۔
    لیکن میں انٹرنیٹ کی دنیا سے واقف تھا۔
    لیکن کس چیز سے صرف یاہو چیٹنگ۔
    کوئی اتہ پتہ نہیں کہ انٹرنیٹ کسی اور چیز کے لئے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
    سال 2006 سے میں نے تھوڑا بہت نیٹ سرفنگ شروع کی تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کہ مجھے ایک عنوان پر کچھ مواد درکار تھا۔
    ان دنوں بھی خاص استعمال نہیں رہا۔ زیادہ تر چیٹنگ ہی رہی۔
    پھر آرکٹ کا نام سنا وہاں پر جوائن کیا۔
    کچھ عرصہ آرکٹ چلایا پر بور ہوگیا کہ وہاں کچھ نیا نہیں ہو رہا تھا۔
    اس کے بعد فیس بک کا نام سنا۔ وہاں انٹری ماری۔ پر وہاں زیادہ تر گیم کھیلتا تھا۔
    پر جب 2010 سے میں فیس بک نے رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ شروع ہوا تو تب وہاں سے چھوڑ دیا۔
    آج بھی آئیڈی ہے۔
    لیکن وہ صرف چند عزیزوں اور دوستوں سے گفتگو کرنے کے لئے استعمال کرتا ہوں۔

    جب سال 2010 میں فورم ورلڈ جوائن کیا تو پہلا فورم ہی آئی ٹی دنیا تھا۔
    یعنی بسم اللہ ہی فورم ورلڈ کے لیڈر سے ہوئی۔
    کوئی اتہ پتہ نہیں کہ فورم کیا ہوتا ہے۔
    اس کی الف بے کا نہیں پتہ تھا۔
    ان دنوں دوبئی کا برج الخلیفہ مکمل ہو چکا تھا۔اور اپنی خوبصورتی اور بلندی کی وجہ سے کافی مشہور تھا۔
    میں نے اس پر ایک تھریڈ بنایا۔ادھر ادھر سے انفارمیشن جمع کی۔
    ساتھ میں نیچے لکھ دیا کہ کن کن ویب سائٹ کا میں نے استعمال کیا ہے۔
    تو خانجی بھائی نے میرا تھریڈ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا۔مجھے سمجھ نہیں آئی کہ کیوں۔
    تو پوچھنے پر بتایا کہ تھریڈ اسطرح نہیں بناتے اس میں کسی اور ویب سائٹ کا نام نہیں لکھنا اور نہ ہی کاپی پیسٹ کرنا ہے۔
    تو جی میں سمجھ گیا کہ یہ تو کافی مشکل کام ہے۔
    اس لئے میں چلا بات چیت سیکشن، کیونکہ خاموش بچہ جو ہوں اس لئے باتونی کلب جوائن کر لیا۔
    پھر جو میں نے خاموشی کا ریکارڈ بنایا تو نہ پوچھو۔
    ان دنوں فورم پر 1 منٹ بریک ہوا کرتا تھا دو پوسٹ کے درمیان۔
    اور میں نے ایک مہینے میں ساڑھے چار ہزار سے بھی زائد پوسٹیں کر ڈالیں۔
    وہ بھی آئی ٹی دنیا کے موبائل ورژن سے۔

    لیکن پھر فورم پر سیکھنے کا کام شروع کیا۔
    پھر اردو لکھنا سیکھی۔
    فوٹوشاپ سیکھا۔
    مائیکرو سافٹ آفس کا بہت کچھ سیکھا۔
    ہزاروں نہیں تو سینکڑوں سافٹ ویئرز ، ویب سائٹ سے پہچان ہوئی۔
    پھر جو خود سیکھا یہاں بھی سیکھانا شروع کردیا کہ یہ مجھ پر آئی ٹی دنیا کا حق بنتا تھا کہ میں نے اس کی وجہ سے جو کچھ سیکھا اب اگر کچھ نیا سیکھوں تو یہاں بھی شیئر کردوں کہ اگر میری وجہ سے کسی کا کوئی مسئلہ حل ہوجاتا ہے۔
    تو یہ میرے لئے خوشی کی بات ہوگی۔

    لو جی خاموش بچہ پتہ نہیں کیا کیا بول گیا۔
    ابھی تو صرف ایک پیراگراف کا جواب دیا ہے۔

    اچھا تو باقی کو مختصر کرتے ہیں۔
    آئی ٹی دنیا کو دلی کی اتاہ گہرائیوں جہاں پر خون ہی خون وہاں سے دلی مبارک باد قبول ہو۔
    اور میری بلکہ فورم کے ہر مخلص ممبر کی دعا ہے کہ یہ فورم تا قیامت اسی طرھ علم کی روشنی پھیلاتا رہے، آمین ثم آمین

    ایم قاسم بھائی کو دوبارہ سوپر موڈ کا رینک بہت بہت مبارک ہو۔
    آپ بلاشبہ اس رینک کے حقدار رہے ہیں کہ آپ کا پرانا کام تو چھوڑیں جب سے آپ دوبارہ ایکٹو ہوئے ہیں آپ نے چار چاند لگا دئے ہیں۔

    خرم فاروق بھائی جنہیں میں سافت ویئرز کا بادشاہ کہوں گا۔
    ایسے خوبصورت خوبصورت سافٹ ویئر لاتے ہیں کہ کیا بتاؤں۔
    ساتھ میں ان کے فوٹو شاپ ریلیٹڈ تھریڈز بھی شاندار ہوتے ہیں۔

    عبیر عالم، حسیب عالمگیر اور فاسٹ اسماعیل بھائیوں
    آپ تینوں کو بھی موڈ ٹیم میں شمولیت پر بہت بہت مبارک باد کہ آپ تینوں کا کام اپنی مثال آپ ہے۔

    اب رہ گئے دو مزید حضرات۔
    درویش بھائی۔
    جو کسی کے چاچا تو کسی کے بابا ہیں۔
    ان کے آئی ٹی تھریڈز کی بھرمار اور ان کی ڈیزائن پوئٹری کا منفرد انداز ہی سب کچھ کہہ جاتا ہے۔

    اور چاچائے سمارٹ فون(باالخصوص اینڈرائڈ) کا موبائل کی دنیا میں بہت ہی زبردست کام ہے۔
    میرا آدھے سے زیادہ ٹائم ان کے موبائل سیکشن کے تھریڈز اور آجکل تو ڈیزائن شاعری کا بھی ان پر بھوت سوار ہے تو، ان کے وی ایم پڑھنے میں گزر جاتا ہے۔

    اور تمام نئے وی آئی پیز بمع پرانے وی آئی پیز کو بھی مبارک باد کے آپ کا کام اس قابل ہے کہ آئی ٹی دنیا کا وی آئی پر رینک مل سکا۔
    کیونکہ یہ مقابلہ پورے 245,701 لوگوں کے ساتھ تھا۔

    جزاک اللہ
    آپ سب کا بھائی
    خاموش بچہ

  2. #14
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    walaikumuslaam
    bohat bohat sukria management ka k inho nain itna para Threrad Likha meri Bad Luck k mera pc nai hia is waqat wrna pyari si desigining krniiii thiiiii Is din k hawalay say Calain koi nai Hamari Duain is Forum k sath Hian Bohat say Log khtay k yar kia yh ITDUNYA say laitya ho inhain jb batao k yh faiday hain is k to phr heeran arah jatay hain logon ka maqsad Net say khas nain Chating, etc
    ALLAH ka karam hai k ITDUNYA ki hi waja say ab mn nain bhi ALHAMDULILAH IT field mn qadam rkh dia hai jis mn WEB Designing pasih pasih hia
    ALLAH say Dua hai k yh Forum yunhi Qaim o Daim Rahay
    Khuraam Bhai ko New Blue rang mn daikh k khusi hoi hai or QASIM bhai aap ko bhi bohat bohat Mubarik ho Derwaish bhai aap ko bhi
    Mods ko or New Vipz ko bohat bohat MUbarik ho
    ALLAH aap sb ko khush rkhian

    HAPPY BIRTHDAY ITDUNYA

  3. #15
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    و علیکم اسلام
    بہت خوشی کی بات ہے کہ آئی ٹی ڈی
    نے اپنی ترقی کا 7 واں سال پورا کر لیا
    جس کے آئی ٹی ڈی منیجمنٹ مبارکباد کی مستحق ہے
    منیجمنٹ کو بہت بہت مبارکباد

    میں اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کو ایک بار
    پھر سے مجھے عزت سے نوازا اور سپر موڈریٹر
    کا رینک مجھے ملا۔۔۔۔ جس کے منیجمنٹ اور ٹیم کا
    بہت شکریہ ادا کروں گا جنہوں نے مجھے اس
    قابل سمجھا

    نئے ٹیم ممبرز۔۔۔ وی آئی پیز ۔۔ اور ونرز کو بہت بہت
    مبارکباد آئی ٹی ڈی منیجمنٹ نے سب کو ان کی محنت
    کا صلہ دے دیا اور اپنا وعدہ پورا کیا اور سب کو
    خوشی کا موقع دیا۔۔۔۔

    Congratulations ITD
    Congratulations Everyone
    ITS Party Time........

  4. #16
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote m-qasim said: View Post

    its party time........

    بسم اللہ۔
    نیکی کا آغاز آپ نے کرنے کا اعلان کیا۔
    اپنے وینیو کا اعلان آپ کریں۔
    اپنے مینیو کا اعلان میں کرتا ہوں۔

  5. #17
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    بسم اللہ۔
    نیکی کا آغاز آپ نے کرنے کا اعلان کیا۔
    اپنے وینیو کا اعلان آپ کریں۔
    اپنے مینیو کا اعلان میں کرتا ہوں۔

  6. #18
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    بسم اللہ۔
    نیکی کا آغاز آپ نے کرنے کا اعلان کیا۔
    اپنے وینیو کا اعلان آپ کریں۔
    اپنے مینیو کا اعلان میں کرتا ہوں۔

    پہلے مینیو کا فیصلہ ہوجائے
    پھر بجٹ دیکھ کر وینیو کا
    فیصلہ بھی کریں گے

  7. #19
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    Quote M-Qasim said: View Post





    aho
    ae thek ae

  8. #20
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote M-Qasim said: View Post


    پہلے مینیو کا فیصلہ ہوجائے
    پھر بجٹ دیکھ کر وینیو کا
    فیصلہ بھی کریں گے
    معصوم بچہ بھی اگرچہ بچہ ہے لیکن جس طرح معصوم ترین بچے سے معصوم بچہ ہو گیا بڑے ہوتے ہوتے ، اسی طرح معصوم بچے سے کچھ سالوں تک بڑا معصوم بچہ بن جائے گا۔


    لیکن خوراک اس کی جو پہلے تھے وہی اب ہے۔
    بہت مناسب سی۔ تو زیادہ فکر کی ضرورت نہیں۔

    یہ ایک پرانی پوسٹ دے رہا ہوں مینیو کی۔


    استاد بشیر سے بھی آدھا کھاتا ہے بچہ تو۔
    ہاں یاد آیا، استاد بشیر بھی ساتھ ہی آئیں گے۔

    تو بچہ اگر آدھا کھاتا ہے تو اس معمولی خوراک سے دو گنا استاد بشیر کے لئے بھی ارینج کر لیں۔

    باقی حسب توفیق دیگر ممبرز کے حساب سے فیصلہ کر لیں۔

  9. #21
    Tahir hkl's Avatar
    Tahir hkl is offline Advance Member
    Last Online
    27th August 2023 @ 07:06 PM
    Join Date
    18 May 2011
    Gender
    Male
    Posts
    5,891
    Threads
    188
    Credits
    69
    Thanked
    684

    Default

    Tamam Rank Hasil Karda Member Ko Meri Taraf Se Khub Khub Mubarak..............

  10. #22
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    Tamam new vips,guests,aur team members ko dilly rank mubarak(mujh smait)

  11. #23
    SMART MALIK's Avatar
    SMART MALIK is offline Advance Member
    Last Online
    12th April 2023 @ 10:12 AM
    Join Date
    25 Oct 2012
    Location
    *Maa Ki AgoOsH*
    Gender
    Male
    Posts
    2,492
    Threads
    120
    Credits
    272
    Thanked
    170

    Default

    Wo Tamam DoSt JIn Ko Gift Mil Rahay Hn Un Ko Bohat Bohat MubaRaK Ho

  12. #24
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default


    آفریدی بھائی بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے
    آئی ٹی دنیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ھو
    تمام نئے رینک حاصل کرنے والے دوستوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو

Page 2 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Similar Threads

  1. Itdunya Ko Advance Men Gift Den,Hurry Up
    By lucky shah in forum Baat cheet
    Replies: 0
    Last Post: 28th December 2009, 12:13 PM
  2. Say something good about Itdunya
    By lucky shah in forum Baat cheet
    Replies: 1
    Last Post: 30th November 2009, 05:54 PM
  3. ITDunya 4th Anniversary Thread Winners Coming Soon
    By Afridi in forum Contest Section
    Replies: 15
    Last Post: 21st November 2009, 03:23 PM
  4. Happy 4th Anniversary To ITDunya
    By Soniya Gulzar in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 21
    Last Post: 12th November 2009, 12:32 AM
  5. iTDunya 3rd Birthday Anniversary Cards 4 You
    By Real_Light in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 25
    Last Post: 12th November 2008, 12:17 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •