بہت عمدہ سسٹر بہت اچھا لکھا آپ نے
رینک بہت بہت مبارک ہو
ap ko b mubak ho" buhat alla wish keya hai aap ny
Tipsandtrick whatsapp group main koi ana chata hai tu pm me.. Note only tipsand tricks share karny waly member's ko add keya jay ga group main..
اگر فونٹ سائز دو گنا کر کے دو اٹیچمنٹس ہو جاتیں تو پڑھنے میں مزید آسانی ہو جاتی۔ بہر حال بہت اچھے الفاظ کا چناؤ کیا ہے۔
میری دوربین مجھے نہیں مل رہی
اس لئے ابھی آپ کی تحریر نہیں پڑھ پایا
اس لئے اگر ہو سکے تو اس کا فونٹ سائز بڑا کردیں۔
شکریہ
پڑھنے کے بعد دوبارہ ریپلائے کرتا ہوں
lkha or khob likha
aj krnl frerdi wala spy mirror kam aya......
وعلیکم السلام
بہت عمدہ تحریر لکھی ہے بالکل ٹھیک کہا سسٹر
جب سے آئی ٹی دنیا جوائن کیا ادھر اُدھر گھومنا ختم ہوگیا
ادھر اُدھر گھومنا تو دور کی بات ہے
گھروالوں کے لیے بھی وقت نہیں
جو بہت ضروری ہو وہ وقت ان کا اور باقی فورم کا
یہاں اتنا کچھ سیکھنے کو ہے کہ بس کیا کہوں
اللہ پاک اس فورم کو نظر بد سے محفوظ فرمائے
اور ہم سب میں محبت اور اتفاق و قائم فرما دے
آمین
----------
عینی سسٹر آپ کو بھی میری طرف سے بہت بہت مبارک باد
Bookmarks