وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شہزاد بھائی بہت ہی زبردست نیوز بھائی بہت بہت شکریہ بہت اچھا اور پیارا تھریڈ بنایا آپ نے ۔
تمام ہی ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت بہت بہت مبارک
اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور ایسے ہی کامیابیاں عطا فرمائیں دین ودنیا کی آمین ثم آمین ، اور انشا اللہ تعالی آپ سب بھائی آئی ٹی دنیا فورم کے لئے بہترین سے بہترین ثابت ہونگے انشا اللہ تعالی
ایک بار پھر بہت بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے ۔
معذرت چاہونگا دیر سے ریپلائے کا کہ میگزین کی تیاریوں میں لگا ہوا تھا جزاک اللہ
Bookmarks