Quote Toqeer Sheikh said: View Post
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آئی ڈنیا کی ساتویں اینیورسری بہت بہت مبارک ہو

رائیڈر بھائی بہت بہت شکریہ
اتنا زبردست میگزین کم ٹائم میں پوسٹ کیا
واقعی میں داد کے قابل ہے

تمام لکھاریوں نے کوب محنت کی بہت شکریہ
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے اور ہمارا میگزین اور فورم ہمیشہ قائم و دائم رہے

میگزین انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی واقعی یہ رائیڈر بھائی کا ہی خاصہ ہے کہ اتنے وقت میں اتنا بہترین شمارہ ہمارے سامنے ہے۔


Quote Prison Break said: View Post
Very Nice magzn.....


Quote Abdul Rxhman said: View Post



آئی ٹی دنیا کو میری طرف سے سالگرہ بھت بھت مبارک ھو
اور آئی ٹی دنیا کا ترقی کا یہ سفر یوں ھی جاری رھے
اور میگزین بھت ھی اچھا ھے
تمام ممبرز کی تحریریں بھت ھی زبردست ھیں
خدا آئی ٹی دنیا کو ارو بھی ترقی دے اور سیکھنے اور سکھانے کا یہ سفر یوں ھے جاری رھے آمین
آپ کو بھی بہت بہت مبارک اور بھائی یہ سلسلہ آپ دوستوں ہی کی بدولت ہے۔


Quote M-Qasim said: View Post
بہت خوب
ماہِ نومبر کے میگزین کے بعد اتنے کم ٹائم میں
سالگرہ سپیشل ایڈیشن کا آنا اور اتنے خوبصورت
انداز میں ۔۔۔۔ خوبصورت ڈیزائن میں اور بہترین
مواد کے ساتھ واقعی قابل تعریف ہے
جس کے لئے تمام میگزین ٹیم اور ممبرز جنہوں نے حصہ لیا
مبارک باد کے مستحق ہیں آپ سب کو بہت بہت
مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
اللہ پاک مزید ترقی دے
آمین ثم آمین
آمین۔۔ اور قاسم بھائی امید ہے آپ بھی ہمارے ساتھ اس سلسلے میں ضرور شامل ہوں گے

Quote waqeehader said: View Post
واہ میری تحریر بھی شائع ہوئی ہے مزہ آگیا

جی بھائی آپ کی تحریر بھی آگئی اور اب آپ اردو کب سیکھ رہے ہیں۔


Quote zuriat said: View Post
bhut he zbrdast magzine itny km time main paish krna qabil e daad hay.
very welldone.
ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ

Quote Kashifnoor said: View Post
Very very nice work...............how to download in PDF ????
ان شاء اللہ ایک آدھ دن میں ڈاؤن لوڈ لنک پہلے پیج پہ ہوگا۔

Quote fayaz_ali said: View Post
bhai is ki downloading link de dey plzzzzz
ان شاء اللہ ایک آدھ دن میں ڈاؤن لوڈ لنک پہلے پیج پہ ہوگا۔