Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 75

Thread: ITDunya Magazine, Special Edition ITD Anniversary

  1. #25
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آئی ڈنیا کی ساتویں اینیورسری بہت بہت مبارک ہو

    رائیڈر بھائی بہت بہت شکریہ
    اتنا زبردست میگزین کم ٹائم میں پوسٹ کیا
    واقعی میں داد کے قابل ہے

    تمام لکھاریوں نے کوب محنت کی بہت شکریہ
    اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے اور ہمارا میگزین اور فورم ہمیشہ قائم و دائم رہے

    میگزین انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ

  2. #26
    Prison Break's Avatar
    Prison Break is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd June 2023 @ 09:51 PM
    Join Date
    26 Jul 2012
    Location
    Peshawar
    Gender
    Male
    Posts
    250
    Threads
    26
    Credits
    1,440
    Thanked
    43

    Default

    Very Nice magzn.....

  3. #27
    Abdul Rehman44's Avatar
    Abdul Rehman44 is offline Advance Member
    Last Online
    19th November 2022 @ 07:21 AM
    Join Date
    03 Nov 2012
    Gender
    Male
    Posts
    5,790
    Threads
    132
    Credits
    86
    Thanked
    948

    Default




    آئی ٹی دنیا کو میری طرف سے سالگرہ بھت بھت مبارک ھو
    اور آئی ٹی دنیا کا ترقی کا یہ سفر یوں ھی جاری رھے
    اور میگزین بھت ھی اچھا ھے
    تمام ممبرز کی تحریریں بھت ھی زبردست ھیں
    خدا آئی ٹی دنیا کو ارو بھی ترقی دے اور سیکھنے اور سکھانے کا یہ سفر یوں ھے جاری رھے آمین

  4. #28
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    بہت خوب
    ماہِ نومبر کے میگزین کے بعد اتنے کم ٹائم میں
    سالگرہ سپیشل ایڈیشن کا آنا اور اتنے خوبصورت
    انداز میں ۔۔۔۔ خوبصورت ڈیزائن میں اور بہترین
    مواد کے ساتھ واقعی قابل تعریف ہے
    جس کے لئے تمام میگزین ٹیم اور ممبرز جنہوں نے حصہ لیا
    مبارک باد کے مستحق ہیں آپ سب کو بہت بہت
    مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
    اللہ پاک مزید ترقی دے
    آمین ثم آمین

  5. #29
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    واہ میری تحریر بھی شائع ہوئی ہے مزہ آگیا

  6. #30
    zuriat's Avatar
    zuriat is offline Senior Member+
    Last Online
    11th September 2014 @ 03:17 PM
    Join Date
    30 Jul 2010
    Gender
    Female
    Posts
    1,033
    Threads
    39
    Credits
    0
    Thanked
    104

    Default

    bhut he zbrdast magzine itny km time main paish krna qabil e daad hay.
    very welldone.

  7. #31
    Kashifnoor is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd April 2023 @ 02:11 AM
    Join Date
    05 May 2010
    Age
    38
    Posts
    183
    Threads
    7
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    Very very nice work...............how to download in PDF ????

  8. #32
    fayaz_ali's Avatar
    fayaz_ali is offline Senior Member
    Last Online
    5th October 2018 @ 08:33 AM
    Join Date
    15 Oct 2012
    Location
    Multan, Pakista
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    648
    Threads
    143
    Credits
    1,039
    Thanked
    69

    Default

    bhai is ki downloading link de dey plzzzzz

  9. #33
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    دوستو بہت بہت مبارک باد کہ آئی ٹی دنیا کا سالگرہ نمبر ہمارے سامنے ہے ۔۔

    دوستو یہ سب آپ سب کی محنت کا اور محبت کا نتیجہ ہے کہ میگزین ٹیم اتنا اچھا شمارہ آپ کے سامنے پیش کرسکی ۔۔۔

    تمام لکھاریوں کی بہت زبردست تحاریر پڑھنے کو ملیں ۔۔ تمام لکھاریوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

  10. #34
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    آپ سب کے ریپلائی اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔

    Quote muhammad zeb said: View Post
    assalam o alaikum
    detail say reply baad may..
    Thanks rider bhai behtareen magzine hy..
    Aaj aapki salgirah hy dakho hum ko yad hy naa..
    Quote saifullah878 said: View Post
    walalaikumusalam
    bohat hi ala magzine bhai jan
    bohat mehnat say banaya gia hai
    sb ka bohat baohat sukria jnho nain is ko kamyab banany mn apna kirdar ada kia ahi
    allah aap ko khush rkhain

    bad mn prh k tafseeli rply krtay hain

    again thankx
    Quote silentjan said: View Post
    میگزین ٹیم کو سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہو۔
    جتنے کم ٹائم میں آئی ٹی دنیا کا سالگرہ نمبر تیار ہوا میرا نہیں خیال کہ کوئی اور اداراہ اتنے کم عرصے میں اتنا زبردست اور اعلیٰ پائے کا میگزین پیش کر سکے۔
    جو ہماری میگزیں ٹیم کی انتھک محنت اور خلوص کا پتہ دیتی ہے۔

    تفصیلا ریپلائے انشاءاللہ بعد میں۔
    Quote mohammadhanif14 said: View Post
    سب کو میری طرف سے ساتویں سالگرہ بہت مبارک ہو
    Quote dagger said: View Post
    really awsm bhai ap ny bhoot acha thofa diyea
    tafseeli reply thori dair main krta hoon
    Quote mehfil_pasnd said: View Post
    mashallah

    boht acha magazine paish kia apne

    aur puri team ka boht shukerguzar hon jinho ne apni qimti waqt main se magazine k lye waqt nikala

    mashallah har bar ki tarhan is bar ka magazine bhi rango se bhara

    boht khubsurat lag raha hai

    abhi to sirf sar sari sa dekha hai inshallah jese jese parhta jaon ga apni raye se agah karta jaon ga

    aur waqai main puri team ka kaam qabil-e-tahseen hai

    meri tarf se puri magazine team ko bhot boht mubarak ho

    inshallah agla magazine bhi is se zyada acha dekhne ko mile ga


  11. #35
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عینی سسٹر اتنے مفصل ریپلائی ، پسند کرنے کا اور تجاویز کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
    اس بار آپ کی بھی بہت کمی محسوس ہوئی ، آپ تھوڑا لیٹ ہوگئیں بہرحال ان شاء اللہ یہ سلسلہ تو چلتا ہی رہے گاامید ہے آپ اس سلسلے سے جڑی رہیں گی۔۔

    Quote *i*am*aini* said: View Post
    السلامُ علیکم
    کچھ دن کے وقفے کے بعد آئی ٹی دُنیا پہ لاگ ان ہوئی تو آئی ٹی دُنیا کی سالگرہ کے موقع پہ ہر جگہ جشن کا سا سماں تھا۔۔۔ڈیزرونگ (میرے علاوہ) ممبرز کو اچھے اچھے رینکس بھی دئیے گئے۔۔۔تو سوچا کہ کیوں نا اس بار میگزین کے لئے کچھ کھٹا میٹھا سا لکھا جائے۔۔۔لو جی خیال ذہن میں آتے ہیں نیٹ رائیڈر بھائی کو پی ایم کھڑکا دیا کہ میگزین کب تک آنا ہے۔۔۔میں کب تک تحریر بھیج سکتی ہوں۔۔۔۔اب صبح صبح لاگ ان ہوئی تو جواب تو خیر کوئی نہیں آیا لیکن میگزین کا لنک نظر آ گیا۔۔۔۔یعنی

    توقیر بھائی۔ ڈاکٹر رانا بھائی۔ نیٹ رائیڈر بھائی اور اسماء آپی کے بنائے ہوئے خوش نما ٹائٹل دیکھ کر ہی دل باغ باغ ہو گیا۔
    ویلڈن آل
    ٭٭٭٭٭٭
    شہزاد بھائی نے قرآن مجید سے ایک اچھی آیت پیش کی اور ترجمہ و تشریح میں بھی کمال بلاغت سے کام لیا۔ اللہ پاک ہم سب میں یہ صفات پیدا فرمائیں آمین)۔)
    ٭٭٭٭٭٭
    شہزاد بھائی کی منتخب کردہ حدیث بہت اچھی لگی اور ساتھ ہی ہمیں طبِ نبوی کا ایک شاندار نسخہ بھی مل گیا
    ٭٭٭٭٭٭
    جہانگیر بھائی اور شہزاد بھائی کی منتخب کردہ حمد اور سیف اللہ اور شہزاد بھائی کی نعت بہت اچھی لگیں۔
    اللہ ہم سب کے دل میں اپنی اور اپنے محبوب کی محبت ڈال دیں۔ (آمین)۔
    ٭٭٭٭٭٭
    اطہر بھائی کی حمدیہ مناجات بھی اچھی لگیں
    ٭٭٭٭٭٭
    ہانیہ آپی المعروف ڈیسنٹ آئی سسٹر نے آپ ﷺ کی عاداتِ مبارکہ پہ ایک بہت ہی معلوماتی آرٹیکل لکھا۔ ویلڈن
    ٭٭٭٭٭٭
    شہزاد بھائی کی ایمان افروز تحریر قرآن بلا رہا ہے بلاشبہ اُن کی علمی وساطت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اگر ہم سب اپنی زندگی میں قرآن مجید کو لے آئیں تو واقعی ہم دُنیا کی ہر مشکل ہر پریشانی سے جیت سکتے ہیں
    ٭٭٭٭٭٭
    کم سن بچے کا خوف و تقویٰ بائے مجتبیٰ ملک
    ایک بہت ہی تاریخی اور شاندار تحریر
    پہلے تو پڑھ کر آنکھیں یوں ہو گئی

    کہ معصوم بچے۔ خاموش بچے۔ آئیڈیل بچے۔ ہی ہی بچے۔ 65 سال بچے(نیٹ رائیدر بھائی، شہزاد بھائی اور آئی ٹی بوائے بھائی) ۔ شاہین بچے۔ اورغالب اعوان کے بچوں کے بعد ایک اور بچہ آئی ٹی دُنیا میں آ گیا ہے لیکن۔۔۔۔۔بعد میں سکون کا ٹھنڈا سانس لیا
    بالکل ویسا جیسا ہالز ٹافی کھا کر پانی پینے سے آ تا ہے
    ویسے اس کہانی میں جاسوس بچے زیب بھائی کے ساتھ ساتھ ہم سب کے لئے ایک سبق بھی ہے
    ٭٭٭٭٭٭
    علی رضا بھائی کی تحریر جج صاحب کامنصف بیٹا ایک اچھی تحریر تھی۔ مصنف سے بہت اچھے الفاظ کا چناؤ خوبصورتی کے ساتھ کیا
    ٭٭٭٭٭٭
    وقیع بھائی کی تحریر جہنم کے مقام ایک دل دہلا دینے والی تحریر تھی۔ اللہ پاک ہم سب کو جہنم کی آگ کی پرچھائی سے بھی بچائیں۔ (آمین)۔
    ٭٭٭٭٭٭
    سبغتی بھائی نے کلام اقبال میں سے اچھا چُناؤ کیا
    ٭٭٭٭٭٭
    اسماء آپی۔ فاطمہ آپی۔ آئی ٹی بوائے بھائی۔ وقیع بھائی۔ جہانگیر بھائی اور زیب بھائی کی آئی ٹی دُنیا پہ آنے کی داستانیں سُن کر مزا ہی آ گیا
    ایک سے بڑھ کر ایک سٹوری مزے کی تھی
    ٭٭٭٭٭٭
    ہانیہ آپی نے ایک مرتبی پھر میدان مار لیا۔ فورم کے سب سے شریر بچے کی ایسی شاندار کان کھنچائی ڈیسنٹ آئی سسٹر کے علاوہ شاید ہی کوئی کر سکے
    نوٹ:۔ اس کو آپ ایک چیلنج بھی سمجھ سکتے ہیں

    ٭٭٭٭٭٭
    صفحہ نمبر 38 اپنی جگہ سے غائب نظر آیا۔ شاید برتھ ڈے کیک کھانے گیا ہوگا
    نیٹ رائیڈر بھائی سے گزارش ہے کہ اُس کو بتا دیں کہ کھانے پینے کا وقت ختم ہو چکا۔ اپنی جگہ پہ تشریف لے آئے
    ٭٭٭٭٭٭
    کتابوں کی اہمیت پہ ایک جاندار اور مدلل تحریر پڑھنے کو ملی لیکن مصنف کا نام پتہ نہیں لگ سکا
    ٭٭٭٭٭٭
    آسیہ زوہیب سسٹر کی تحریر پڑھ کر لاہور کی سیر ہی کر لی۔ بہت ہی عمدہ تحریر
    ٭٭٭٭٭٭
    آئی ٹی بوائے کا آئی ٹی آرٹیکل اور موبائل ایکسپرٹ کا موبائل ریویو بہت اچھے لگے۔
    زبردست۔ ویلڈن
    ٭٭٭٭٭٭
    دولے شاہ اوہ سوری دل شاہ بھائی نے ہیکنگ کے متعلق بہت تفصیل سے اور آسان الفاظ میں سمجھایا
    کیپ اٹ اپ
    ٭٭٭٭٭٭
    اوور آل میگزین بہت اچھا تھا اور اتنے کم ٹائم میں ملنے کی وجہ سے میگزین ٹیم کی محنت کا منہ بولتا ثبوت بھی۔
    اتنی تعریف کے ساتھ ساتھ کچھ باتیں جن کی اس مرتبہ کمی محسوس ہوئی وہ بھی لازمی بتاؤنگی کیونکہ میرے مطابق تعریف و تنقید دونوں کامیابی کے لئے لازمی ہیں۔ اور تنقید برائے اصلاح تو ایک بہت اچھی ہے
    ٭۔ اس مرتبہ انڈیکس اور چند باتوں کی کمی دیکھی گئی۔ یہ دونوں چیزیں بلاشبہ میگزین کی روح ہوتی ہیں اور ان کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ امید ہے آئندہ ان کی کمی محسوس نہیں ہونے دی جائے گی
    ٭۔ بچوں کی تصویروں والا سیکشن اس مرتبہ نظر نہیں آیا۔ یہ ایک اچھا سلسلہ تھا اس کو جاری رکھیں۔ شکریہ
    ٭۔ ایک اختتامیہ آرٹیکل بھی ضرور ہونا چاہئے کیونکہ ایک دم سے میگزین ضتم ہونا ذرا عجیب لگتا ہے۔ اگر ایک اختتامی آرٹیکل میگزین ٹیم کے قلم سے سب سے آخر میں آ جائے تو چار چاند لگ جائیں گے میگزین کو
    ٭٭٭٭٭٭
    اور آخر میں آئی ٹی دُنیا میگزین ٹیم خصوصی طور پہ نیٹ رائیڈر بھائی اور شہزاد بھائی کے بیحد شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ اُن کی انتھک محنت کی بدولت ہمیں اتنا پیارا میگزین پڑھنے کو ملا
    ٭٭٭٭٭٭
    شکریہ
    اللہ حافظ
    ٭٭٭٭٭٭
    نور العین فاطمہ
    ٭٭٭٭٭٭

  12. #36
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote mfranakar said: View Post
    شہزاد بھائی
    میگزین ہم تک پہنچانے کا بہت بہت شکریہ
    اتنا اچھا اور پیارا میگزین ہماری آئی ٹی دنیا کیلئے بنانے کا شکریہ
    فیصل بھائی اس میں ہماری پوری میگزین ٹیم کا پورا حصہ ہے ۔ ریپلائی کا شکریہ بھائی اور آپ ہیں کہاں ؟؟؟


    Quote Ahmstars said: View Post
    NICE WORK and SUPERB SALGIRA MAGZINE


    Quote Ahmstars said: View Post
    plz share salgira magzine pdf link
    جی بھائی ان شاء اللہ لنک آپ کو جلد مل جائے گا۔


    Quote Princesahil said: View Post
    آئی ٹی دنیا کو میری طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔
    میری دعا ہے کہ یہ کامیابیوں رفعتوں محبتوں بھرا سفر یو ہی جاری و ساری رہے۔
    اللہ عزوجل پاکستان کو ترقی عطا فرمائے۔
    دعاؤں کے لیے ، پسند کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ بھائی

Page 3 of 7 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. Ab ITDunya Main User ID Banaiyeh URDU Main....
    By جاویدعلی in forum General Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 8th December 2013, 08:55 AM
  2. My relation with Itdunya
    By hassanjani in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 11th July 2013, 03:47 PM
  3. Replies: 84
    Last Post: 25th February 2012, 06:26 PM
  4. Itdunya Suspension Reason
    By Sohail in forum News and Announcements
    Replies: 70
    Last Post: 8th April 2011, 05:05 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •