السلام علیکم
آسٹریلیا اور افریقہ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل سے شروع ہو رہا ہے۔۔۔
پاکستان وقت کے مطابق میچ صبح پانچ بجے سٹارٹ ہو گا۔۔۔
اور پاکستان میں پی ٹی وی سپورٹس اس کی لائیو براڈ کاسٹنگ کر رہا ہے۔۔۔
لائیو اپ ڈیٹس کے لیئے نیچے کا لنک چیک کیجئے۔۔۔
کلک کریں ، کرک انفو لنک لائیو اپ ڈیٹس کے لیئے
اس تھریڈ میں اپنے تبصرے اور کمنٹس ضرور دیجئے۔۔۔۔شکریہ
Bookmarks