کیلس کرکٹ تاریخ کا نمبر ایک آل راونڈر ہے۔۔
اور مجھے اُمید ہے سچن ٹنڈولکر کی سنچریوں کا ریکارڈ توڑے گا۔۔
اور
رکی پوئنٹنگ تو ویسے ہی آل ٹائم لیجینڈ ہے۔۔
بہت اچھا پلئیر ہے۔۔
ایک اننگ میں زیرو پر آوٹ ہونے سے ماضی کی عمدہ کارگردگی نہیں بھلائی جاتی۔
جس میں یہ اپنی ٹیم ورلڈ کپ بھی جیتا چُکا ہے۔۔
dey paly wid lot of respect fro game
Event Over
Bookmarks