میرے پاس نوکیا سی فائیو زیرو تھری موبائل فون ہے اس میں دو مسئلے درپیش ہیں۔
ایک
اس میں سکائپ انسٹال نہیں ہو رہا
دوسرا
ہینگ ہو ہو کر چلتا ہے خاص کر میسجنگ کرتے وقت
ااس کے علاوہ ایک معلومات یہ بھی لینی تھی کہ کیا اس موبائل سے سکائپ کے ذریعے ویڈیو کال ہو سکتی ہے یا نہیں ؟
Bookmarks