Allah Pak ka buhat karam hai abhi tak accident nahi howa aur agay ho b na
میرا ہو تھا موٹر سائیکل پر گدھا گاڑی کے ساتھ(اٹکل سیکھ رہا تھا)تفصیل تنویر سے پوچھیے
وعلیکم السلام
الحمداللہ اللہ نے بچایا ہوا ہے اور دُعا کرونگی گی کہ آگے بھی بچا کر رکھے آمین
3 Dafa Accident Hoa Hai
aur Ziada Tar Bike par hi hoa
Kafi Chotein bhi aati rahin lekin
Allah ka Karam Hai Ke Kabhi Koi
Fracture Nahi Hoa Allah Ne Hamesha
Karam Kia Hai -- Agay bhi Allah Karam
Hi Rakhe Aamin Sum Aamin
Allah Pak Sab Ko Bachaye Rakhe
Aamin Sum Aamin
میرا ایک بار ایکسیڈنٹ ہوا تھا میں موٹر سائیکل پر تھا کہ اچانک سائیکل والا میرے سامنے آ گیا اور سائیکل والے کے ہینڈل میں میری موٹر سائیکل کا ہیںڈل پھنس گیا اور میں روڈ سے رگڑتا ہوا دور جا گرا گھٹنے پر چھ ٹانکے لگے تھے۔ میرا مشورہ ہے کہ سائیکل، موٹر سائیکل رکشا (چنگ چی) اور عام رکشے سے دور ہی رہنا چاہیے۔ خاص طور پر تین پہیوں والے رکشے سے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں محفوذ رکھے۔ آمین
Pakistan Zindabad
allah ka karam ha ke mera kabhi bhi accident nahi howa aur dya karti ho ka all hum sub ko apny hifz-o-aman me rakhy ameen
جی آپنے بالکل ٹھیک کہا کیونکہ تین پہیوں والی سواری اپنا بیلنس ہر وقت قائم نہیں رکھ سکتی اور ایک ایڈوائس میری طرف سے بھی کہ کبھی بھی آپ کار میں ہو یا بائک پر یا جس طرح بھی ہوں بس کے عین پیچھے نہ رہیں کیونکہ اس کی بریک پریشر والی ہعتی ہے اور یہ نہ سوچیں کہ وہ سلو ہے بس اِس سے بچ کر رہیں
ایک بار ایکسینڈنٹ ہو چکا ہے موٹر سائیکل پر
چھوٹی موٹی چوٹیں آئیں تھیں
عید کے تیسرے دن ایکسیڈنٹ ہوتے ہوتے بچا ہے
اللہ پاک نے کرم کیا اور بچ گیا۔۔
اصل میں ہم جیسی نئی نسل کے نیچے جب موٹرسائیکل آتی ہے تو وہ اپنے آپ کو ہیرو سمجھنے لگتی ہے اور ہوائوں میں اڑنے لگتی ہے۔۔۔
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔آمین
ALLAH ka lakh lakh shukar hai ky abhi tak bacha hua hun
aur ALLAH future ma b mehfooz rakhy.Aameen
ameen
Bookmarks