اسلام علیکم:. تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کی خدمت میں لفظ با لفظ قرآن پاک کا ترجمہ لے کر حاضر ہوا ہوں
امید ہے کہ سب اس سے مستفید یونگے اوراپنے دین کوسیکھیں گے.میری یہ ادنا سی کوشش پسند آئے تو دعا کیجئے گا.
میڈیا فائر لنک
فار شیڑڈ لنک

سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت عطا فرمائیں
آمین
جزاک اللہ
اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
بہت خوبصورت اور قیمتی شیئرنگ کی ہے آپ نے
Subhan Allah
سلام علیکم
ماشاءاللہ بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
اللہ پاک قبول فرمائے اور ہم سب کو پڑھنے سیکھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
وسلام علیکم ورحمت اللہ
فاروقی
Subhan Allah
اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
Bookmarks