واہ بہت خوب ڈزائننگ
اور پوئٹری کا انتخاب زبردست ہے
۔۔۔خوش رہئے
بہت اعلی عدیل بھائی بہترین انتخاب
لیکن جب صدمہ محسن کو ہوا تو
امیج میں لڑکی کو کیوں دیکھایا آپ نے
کوئی بندہ بھی لے سکتے تھے بھیا جی
ایسے ہی مذاق کررہا ہوں بھائی
بہت اچھے اشعار کے ساتھ بہت اچھی ڈیزائننگ کی ہے۔
شیئرکرنے کا شکریہ
Wah bhoot ache...well
Excellent piece of work dear Brother...........
Bhoot Umda Bhai Kafi Dino Baad Ap Ke Designed Creation Dakhny Ko Mili Really Cool
Jazak Allah
bht zbrdst
ala designing
بہت خوبصورت اشعار پڑھنے کو ملے
ڈیزائن بھی بہت اچھا کیا ہے آپ نے
پڑھ کر اچھا لگا
Bookmarks