مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ پہلے سے موجود انگریزی میں لکھی گئی پی ڈی ایف فائل میں اردو ٹیکسٹ کیسے شامل کریں گے۔
اگر کسی صاحب کو معلوم ہوتو برائے کرم اپنی قیمتی رائے کو شئیر کردیں۔
شکریہ
محمد رفیق موسانی