Assalam o alikum bhai me apne pc se call krna chahta hun internet k zariye pls koi btayga kese kr skte hain?
Assalam o alikum bhai me apne pc se call krna chahta hun internet k zariye pls koi btayga kese kr skte hain?
سکائپ استعمال کریں بھائی. ڈاؤنلوڈ لنک دوں؟
بھائی انٹرنیٹ صرف ویڈیو کال فری فراہم کرتا ہے موبائل پر
کال فری نہیں ہوتی
جی ہاں بھای جان انٹرنیٹ پر آپ صرف انٹرنیٹ ٹو انٹرنیٹ ہی کال کر سکتے ہیں۔ آپ انٹرنیت سے کسی موبائل فون پر کال نہیں کر سکتے اگر اُس میں انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ہے تو۔ اگر اُس میں انٹرنیٹ کی سہولت موجون ہے توپھرآپ کر سکتے ہیں۔
Thanks 2 all mujhe btaney ka bht bht bht shukaria mujhe pta nhy tha. skype h mere pas ap me usi se krlunga video call.aik bar phr ap sb ko thanks.
Bookmarks