دوستو مجھے بتائیں کہ فوٹو شاپ میں ایک غزل لکھنے کے لیے کتنا پیج لینا پڑتا ہے اُسکی لمبائی اور چوڑائی ، اور ساتھ میں اُس کا ریزولیشن کتنا رکھنا پڑتا ہے تا کہ پکسلز خراب نہ ہوں کیونکہ اگر پیج زیادہ چوڑا ہو جاتا ہے تو وہ غزل بری لگتی ہے ۔ مجھے ہر قسم کے شعر، غزل اور نظم کے لیے ایڈوب فوٹو شاپ کے پیج کا سائز بتا دیں کہ کتنا کتنا رکھنا چاہیے۔
شکریہ
Bookmarks