اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔
میں اپنے نیٹ کو
HUAWEI D100 ROUTER میںتبدیل کرنا چاہتا ہوں WiFiسے VIVA 3G dongle
میرے پاس ہے مگر اس کی کی سیٹنگ کسے کر نی ہے کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے میں بحرین میں رہتا ہوں اور وی وا کمپنی کا نیٹ استمعال کر رہا ہوں اور اس کو ہیوئی ڈی 100 رووٹر کی مدد سے وائی فائی میں تبدیل کر نا چاہتا ہوں اس کی سیٹنگ کیسے کرنی ہے سمجھ نہیں آرہی ہے کوئی بھائی اس سلسلے میں اگر معلومات رکھتا ہو تو براۓ مہربانی راہنمائی اور مدد کریں
آپ کی نوازش ہو گی
آپ کا بھائی۔
Bookmarks