Quote fast_ismail said: View Post
محترم دل شاہ بھائی
بہت ہی محنت اور تجربہ کے ساتھ آپ نے یہ مضمون تدوین کیا
ماشاءاللہ سے کم وقت میں سیر حاصل گفتگو کی
اور اتنی اہم معلومات ہم سب کے ساتھ شیر کی
اور اسلامی نکتہ نظر کی بھی بات کی
اللہ تعالیٰ آپ کو علم کی بلندیوں کی رسائی نصیب فرمائے
آپ کو بد نظر سے محفوظ فرمائے اور صحت و عافیت نصیب فرمائے
آمین آمین ثم آمین
آمین آمین ثم آمین