آی ٹی دوستوں اپکی مدد کی ضرورت ہے میں نے ان پیج پر کچھ کام کرناہے۔ لکن سمجھ نہیں آی اس لیے اپ
سے مدد مانگ رہا ہوں۔ میں 2فایل اٹیچ کر رہا ھوں مجھے اسے کالم بنا نے ہیں ان پیج پر
شکریہ
آی ٹی دوستوں اپکی مدد کی ضرورت ہے میں نے ان پیج پر کچھ کام کرناہے۔ لکن سمجھ نہیں آی اس لیے اپ
سے مدد مانگ رہا ہوں۔ میں 2فایل اٹیچ کر رہا ھوں مجھے اسے کالم بنا نے ہیں ان پیج پر
شکریہ
bhai ye me ne file bna di hai download kr k check krlo.
Thread Brought from
Inpage Section to Ask an Expert Section
شکریہ عدنان بھای اپنے فایل بنا دی لیکن بھای مجھے اپ یہ بتا دیں کے یہ بنای کیسے ھے۔ طریقہ کیا یے کالم بنانے کا ان پیج پر۔
Bookmarks