آئ ٹی ایکسپرٹ
میں نے یہ معلوم کرنا ہے میں اپنے سسٹم میں تمام سافٹ وئیر انسٹال کرہا ہوں سب ہو رہے ہیں لیکن صرف فلیش پلیر نہیں ہو رہا
میں نے نیا فلیش پلیر بھی کر کے دیکھ لیا ھے مجھے سمجھ نہیں آرہی یہ کیا پرابلم ہے
آپکی مہربانی ہو گی آپ مجھے اس کا حل بتائیں
فی امان اللہ
اللہ آپکو خوش رکھے
Bookmarks