استانی بچوں سے:
آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
استانی :ٹرین دکھاؤ
شاگرد: آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی
استانی بچوں سے:
آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
استانی :ٹرین دکھاؤ
شاگرد: آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی
hihihi
بچہ پاکستانی تو نہیں ہو سکتا
پاکستانی ھی تھا تبھی تو یہ جواب دیا
becha pakistani hi ho ga lakin train Pakistan ki nahi thi.......
Bookmarks