آئ ٹی ایکسپرٹ
میرے پاس 16 جی بی کی فلیش ھے میں آس کو فارمیٹ کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ فارمیٹ نہیں ہو رہی جب میں اُسے فارمیٹ کرتاہوں تو write protectedلکھا آجاتا ہے
آپ کوئ ایسا طریقہ بتائیں جس سے یہ فلیش فارمیٹ ہو جائے
فی اما ن اللہ
اللہ آپکو خوش رکھے
Bookmarks