Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 23 of 23

Thread: Bal Thackery Died

  1. #13
    Join Date
    27 Jul 2006
    Location
    Pyara Pakistan
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,296
    Threads
    28
    Credits
    93
    Thanked
    18

    Default

    یہ سازشی آدمی پاکستان کا دشمن نمبر ون، ہمیشہ پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف بات کرتا تھا۔ اچھا ہوا مر گیا
    Pakistan Zindabad

  2. #14
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    ابھی تک مرے نہیں۔۔
    پاجی کیوں زندہ لوگوں کو مارنے کے پیچھے ہو۔۔

  3. #15
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    Quote MR.Balouch said: View Post
    ابھی تک مرے نہیں۔۔
    پاجی کیوں زندہ لوگوں کو مارنے کے پیچھے ہو۔۔
    ارے یہ مصباح کا بھی دشمن ہےے!
    ہن کمنٹ کرو

  4. #16
    nena5936's Avatar
    nena5936 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th February 2013 @ 03:50 PM
    Join Date
    05 Oct 2012
    Age
    35
    Gender
    Female
    Posts
    179
    Threads
    9
    Credits
    0
    Thanked
    9

    Default

    kufar ki marna muslims k liye khushi ki bat hni chayiay kyn k wo kbi muslims k dost nae bn skty hamesha nuqsan daity hen spedialy aisy sharpasand log

  5. #17
    Fahadiii is offline Member
    Last Online
    6th January 2013 @ 07:46 PM
    Join Date
    28 Jul 2012
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    1,538
    Threads
    56
    Thanked
    83

    Default

    Dushman Maray Tay Khushi na Karye
    Sajjnan V mar jana

    ham b to mar jayain gain aj ya kal kisi b time mar saktay hain kya pata kis time mar jayain ?
    phir kisi k marnay par khushi kasi ?

  6. #18
    captaan is offline Member
    Last Online
    7th May 2014 @ 01:43 PM
    Join Date
    16 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    134
    Threads
    79
    Thanked
    22

    Default

    bagher tehqiq k khabr dena munasab nahi hay waise ager ye sach hota to achi khaber thi

  7. #19
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    آج مکمل کنفرم نیوز ہے۔۔
    بال ٹھاکرے چل بسے ہیں۔۔

  8. #20
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ وَما الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلاَّ مَتَاعُ الْغُرُورِ (185)



    ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے سربراہ بال
    ٹھاکرے کی حالت سنبھل نہ سکی جس کے باعث وہ آج گھر میں چل بسے۔

    ذرائع کے مطابق بال ٹھاکرے گزشتہ چند ماہ سے علیل ہیں انہیں پچیس جولائی کو ممبئی کے لیلا وتی ہسپتال داخل کیا گیا لیکن چند دن بعد انہیں فارغ کر دیا گیا تھا۔ تاہم آج وہ گھر میں چل بسے وہ پھپڑوں اور جگر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے کی خبر سنتے ہی ہزاروں کارکن ان کے گھر کے سامنے جمع ہو گئے۔ بال ٹھاکرے بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے چھیاسی سالہ ایک برہمن انتہا پرست خاندان میں پیدا ہوئے۔ سیاست میں قدم رکھنے سے قبل وہ ایک کارٹونسٹ تھے۔ اس کی جگہ چبھتے ہوئے فکروں نے لے لی ہے۔ کارٹونسٹ کی حیثیت سے انہیں ابتداء میں کامیابی ملی لیکن جلدی ہی تنخواہ پر جھگڑا ہو جانے کی وجہ سے انہوں نے نوکری چھوڑ دی اور بمبئی سے غیر مراٹھی لوگوں کو باہر رکھنے کے لئے ایک تحریک شروع کی۔ بال ٹھاکرے نے لسانی اور مذہبی بنیادوں پر بے روزگار نوجوانوں کو اپنی طرف مائل کرنا شروع کیا اور 1966 میں شیو سینا قائم کی جسے مراٹھی ہندو راجہ شوا جی کے نام سے منسوب کیا گیا۔ شوا جی کو بعض مورخ مغل بادشاہوں کے خلاف جدوجہد کے علم بردار کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ بال ٹھاکرے کے مطابق یہ تنظیم صرف مراٹھی نوجوانوں کو انصاف دلوانے کے لئے قائم کی گئی تھی۔ غیر مراٹھیوں کے خلاف ان کی تحریک نے بہت بار تشدد کا رنگ اختیار کیا۔ شو سینا میں بال ٹھاکرے کے علاوہ کوئی دوسرا لیڈر نہیں ہے۔ پارٹی میں تنظیمی انتخابات کی بات کرنے کی بھی حماقت کوئی نہیں کرتا۔ جن لوگوں نے آواز اٹھانے کی کوشش کی انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا۔ ان میں چھگن بھجبل بھی شامل تھے جو مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ بھی رہے جب 1995 میں مہاراشٹر میں شیو سینا اور بی جے پی کی مخلوط حکومت بنی تو حکومت سے باہر رہنے کے باوجود تمام فیصلے بال ٹھاکرے ہی کرتے تھے اور انہوں نے کبھی اس بات سے انکار نہیں کیا کہ وہ ریموٹ کنٹرول سے حکومت چلاتے ہیں۔ ان کی پارٹی مرکزی حکومت میں بھی شامل رہی اور اس وقت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی پر ہمیشہ دباؤ قائم رکھتی رہی۔ شیو سینا کے ایک رکن پارلیمنٹ کی جانب سے وزیر اعظم کے قریبی معاونین پر بدعنوانی کے الزامات پر تو مسٹر واجپئی اتنا ناراض ہوئے کہ انہوں نے استعفے کی پیش کش کر دی تھی۔ بعد میں 2005ء اور 2006ء میں ان کی پارٹی میں شدید اختلافات سامنے آئے اور ان کے کئی کارکن ان کی امرانہ پالیسیوں کی وجہ سے ان سے علیحدہ ہو گئے۔ حتی کہ ان کے بھتیجے نے علیحدہ ہو کر ایک نئی پارٹی بنائی۔ بال ٹھاکرے کھلم کھلا ہٹلر کو اپنا سیاسی پیشویٰ تسلیم کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ جرمنی کے فسطائی رہنما کے بارے میں لوگ جو بھی کہیں، ہٹلر نے جو بھی کیا جرمنی کے حق میں ہی کیا۔ ان کی پوری سیاست اسی نظریہ کے ارد گرد گھومتی ہے اور اپنے مسلمان مخالف نظریہ کو وہ اسی تناظر میں پیش کرتے ہیں۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ ان کی مقبولیت میں ان کے اقلیت مخالف متنازعہ بیانات کا بڑا ہاتھ ہے کیونکہ قوم پرست طبقہ اس طرح کی باتیں سننا چاہتا ہے

    source dunya news



    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  9. #21
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote mr.balouch said: View Post
    آج مکمل کنفرم نیوز ہے۔۔
    بال ٹھاکرے چل بسے ہیں۔۔

    ایسے بول رہا ہے چل بسے ہیں کہ تیرا یار خاص تھا مسلمانوں اور پاکستانیوں کے خلاف ہی ساری زندگی کام کیا اور رہا
    مگر آخر ایک تلخ حققت کا سامنا کرنا پڑا اس کو

  10. #22
    Fahadiii is offline Member
    Last Online
    6th January 2013 @ 07:46 PM
    Join Date
    28 Jul 2012
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    1,538
    Threads
    56
    Credits
    0
    Thanked
    83

    Arrow

    yes ab confirm ho gaya ha yeh to
    Attached Images Attached Images  

  11. #23
    Boor is offline Member
    Last Online
    19th March 2013 @ 05:16 PM
    Join Date
    17 Oct 2012
    Location
    Sukkur
    Gender
    Male
    Posts
    1,234
    Threads
    64
    Thanked
    54

    Default

    iss k marny sa kia problem solve ho gai? ek mara ha to doosra aa jaega ya aana jana chalta rahega jani. us na jo kia khuda us ko saza zaroor dega ham q apni mind kharab kar rahe hain us ko bura bhala keh k ese batain karne sa koi tumhara sath nai dega apne kirdar ko esa karo k dushman b tumhari neki karay ese batain karnae sa nafratain or b increase hoti ho problem solve nai hoti problem solve karni ha to khud ko sahi karo dushman kuch kary kuch b bole koi farak nai parta.

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 15th May 2012, 10:13 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 11th August 2010, 04:50 PM
  3. nokia e50 has died during the software updating
    By mfarooqikram in forum Solved Problem (Mobile)
    Replies: 7
    Last Post: 5th May 2010, 02:27 PM
  4. A paindu died
    By jaide in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 7
    Last Post: 14th July 2009, 09:30 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •