میں نے ڈی ایس ایل لگایا ہواہے ۔ اس میں وائی فائی اوپن رہتی ہے ۔ کچھ لوگ بغیر اجازت کے استعمال کرتے ہیں۔ کیا ایسا کوئی طریقہ ہے کہ بغیر اجازت کے استعمال کرنے والوں کو بلاک کیا جاسکے؟ بتا کر مشکور فرمائیں اگر سافٹ ویئر ہے تو ڈائون لوڈنگ کا لنک شیئرکر کے مشکور فرمائیں۔
طالب دعا
حافظ عبدالقدوس