اس تھریڈ میں آپ نے اوپر والے ممبر کو کوئی نصحیت کرنی ہے
تو شروع ہو جائے بیسٹ آف لک
اس تھریڈ میں آپ نے اوپر والے ممبر کو کوئی نصحیت کرنی ہے
تو شروع ہو جائے بیسٹ آف لک
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اوپر والا ممبر، اوپر والا ممبر، کے لیے تو سب ہی تھریڈز بناتے ہیں
آپ کو نیچے والا ممبر کے لیے تھریڈ بنانی چاہیے تھی
میری نصیحت یھی ھے کہ آئندہ کوئی بھی اوپر والے ممبر کے لئے تھریڈ نہ بنائے
برا مت منانا بھائی
myri opar waly member k lyay nasehat hay k wo kisi ka dil dukha k sorry na khy
میں طاہر بھائی کو نصحیت کرتا ہوں کھ وہ ہر بات پر اتنا نہ ہنسا کرے نظر لگ جائے گئی۔۔۔۔
may ap ko naseyat karta ho kay ap zada naseytay na kary
meri naseehat hai ke plz namaz ko kbhi mat chorna...
Bookmarks