GTA Vice City GTA 4 ya aasi hi dosri action fighting game mission wali jis ma bhot khoon kharaba kiya jata ha jo k mission ka hisa hota to woh muje jasay jasay baray khail saktay hain
but woh school janay walo k lia sahi nahi ha ?

بہت عمدہ موضوع پر کی بورڈ دبایا ہے ۔
بے شک کئی ویڈیو کھیل وہ میٹھا زہر ہیں جن کو والدین خود خرید کر بچوں کو دیتے ہیں۔
مقام شکر یہ ہے کہ اس نسل کے بننے والے والدین ہمارے والدین کی طرح کمپیوٹر سے بالکل ہی بے بہرہ نہیں ہیں لہذا ضرورت صرف توجہ اور دھیان کی ہے آج کے والدین باآسانی بہتر ویڈیو گیموں کا با آسانی انتخاب کر سکتے ہیں۔
بھائی بیہت خوب صورت تھریڈ ہے
school janay ko woh games nahi khailni chayay jis ma MAAR DHAAR zaida ho
bht he achi information hai
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صہیب بھائی بہت عمدہ اور فکر انگیز شئیرنگ۔۔
واقعی ہم انجانے میں کیا سے کیا اپنے گھروں میں لاتے ہیں ۔۔
شئیر کرنے کا شکریہ
ala ji ala
shandar thread banaye janab nay
wah bhot khoob likha bhai
bhoot achay topic par baat ki hay
Allah jaza e khair atta karin
gr8 job ...!!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی مفید معلومات شئیر کی ہے آپ نے
آپ کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
بہترین شئیرنگ
وعلیکم اسلام
بھائی بہت اچھی شئیرنگ کی ہے
واقعی آج کل اس طرح ہو رہا ہے
شئیرنگ کرنے کا شکریہ
Bookmarks