تم توبس ایک ہی دکھ پوچھتے ہو...!
کونسےدکھ کی بات کریںذرا یہ توبتاؤ.؟؟
موسموں،سرد ہواؤںکی مسیحائی کادکھ..!
راہ کی دھول میں بکھری ہوئی بینائی کا دکھ
سنگ کے شھرمیںخود دکھ سے شناسائی کا دکھ
یا کسی بھیگی برسات میں تنہائی کادکھ...
کون سےدکھ کی بات کریں کہ دل کا دریا،،،
اتنی طغیانی کی زد پر ہے کہ کچھ یاد نہیں
کب ہمیں بھول گیا،کون سے ہرجائی کادکھ
تم توبس ایک ہی دکھ پوچھتے ہو
۔
Bookmarks