السلام علیکم
امید ہے تمام میمبرز مزے میں ہونگے
آج میں اپکے لئے ایک بہت شاندار
ویب سائٹ لے کر آئی ہوں
اس ویب سائٹ پر آپکو ہر سوفٹ وئر
کا بہترین وڈیو ٹوٹیوریل ملے گا
ویسے تو یہ ٹوٹیوریل پیڈ ہیں یعنی خریدنے پڑتے ہیں لیکن ۔۔۔۔
Windows 8
جو کہ آفشلی بھی لاونچ ہوگئی ہے
اس کے ٹٹوریل انھوں نے آفشلی فری رکھے ہیں
یہ کورس اسی منتھ لاونچ ہوا ہے
بہت بہترین انداز میں ایک ایک سٹیپ
سے سمجھایا گیا ہے
سکرین شاٹ دیکھئے
لنک
Bookmarks