فائل کو کلک کریں نیو پر کلک کریں
اوکے پر کلک کریں
فائل کو کلک کریں اوپن پر کلک کریں
اپنی پسند کی کوئی بھی فائل کو براؤز کریں اور اسے اوپن کر لیں
اس کے بعد سکرین شاٹ دیکھیں اور نمبر ایک سے ھوتے ھوئے نمبر تین کو کلک کریں
آپ کی فوٹو کچھ اس طرح ھو جائے گی
Last edited by Abdul Rehman44; 18th November 2012 at 12:56 AM.
لئیر پر کلک کریں اور بیک گراؤنڈ پر رائٹ کلک کریں
اور پھر ڈپلیکیٹ لئیر کو سیلیکٹ کریں
اوکے پر کلک کریں
Last edited by Abdul Rehman44; 18th November 2012 at 12:57 AM.
سکرین شاٹ کو دیکھیں اور پھر نمبر ایک سے ھوتے ھوئے نمبر تین کو کلک کریں
آپ کی فوٹو کچھ اس طرح ھو جائے گی
اب لئیر پر کلک کریں اور نارمل پر کلک کریں
Last edited by Abdul Rehman44; 18th November 2012 at 12:59 AM.
پھر نمبر ایک آپشن کو سیلیکٹ کریں
آپ کی فوٹو کچھ اس طرح ھو جائے گی
Last edited by Abdul Rehman44; 18th November 2012 at 01:00 AM.
ارے یہ کیا ھو گیا....... چلیں کوئی بات نھیں ابھی ھم اس کو ٹھیک کر دیتے ھیں
دوبارہ سکرین شاٹ کو دیکھیں اور پھر نمبر ایک سے ھوتے ھوئے نمبر تین کو کلک کریں
پھر سیٹنگز کو دی گئی تصویر کے مطابق سیٹ کر لیں
لیجئے آپ کا کام ھو گیا تصویر آپ کے سامنے ھے
Last edited by Abdul Rehman44; 18th November 2012 at 01:02 AM.
آپ کے کمنٹس کا انتظار رھے گا
اگر کوئی کمی ری گئی ھو تو برائے کرم ضرور نشان دھی کریں
میں نے یہ سارا ٹیوٹوریل
ایڈوب فوٹو شاپ cs5
میں لکھا ھے
ماشاء اللہ
بہت عمدہ تھریڈ
ایک ایک اسٹیپ کو کھول کھول کر سمجھایا
آپ کی محنت صاف نظر آرہی ہے
ویسے اچھی بھلی کی اسکیج بگاڑ کےرکھ دی
بہت عمدہ ٹیوٹوریل جناب۔
سٹیپ بائے سٹیپ بہترین انداز سے سمجھایا ہے۔
Bookmarks