PART NO .2. PERHNAY K LIYE CLICK KREN
امید ہے سب "ٹھیخ ٹھاخ" ہونگے
کافی دنوں سے لکھنے کا سوچ رہا تھا اور اشاروں کنایوں سے دہشت بھی پھیلائی مگر ردا فاطمہ سسٹر کا انٹرویو شروع ہو گیا اور ساتھ میں ہمارے کچھ رشتہ داروں اور دوستوں کو شادی کا شوق چرایا تو وہاں مصروف ہو گیا ۔ اب کچھ لکھا تو شئیر کرنے جا رہا ہوں امید ہے سب انجوائے کرنے کی کوشش کریں گے
Bookmarks