میں آفس میں ایک فائل بنائی ہے جو کہ آصل فائل یہ ہے
میں آفس میں ایک فائل بنائی ہے جو کہ آصل فائل یہ ہے
(((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))
پر جب میں پرنٹ نکالتا ہوں ہو تو ایسا پرنٹ آتا ہے
یہ پرنٹ اگر میں ایچ پی 4500سے نکالتا ہوں تو سہی آتا تھا جو کہ اب میرا وہ پرنٹر
خراب ہو گیا ہے
اب میں یہ پرنٹ ایچ پی لیزر3030 سے نکالتا ہوں تو پرنٹ آپ کے سامنے ہے
ایسا کیوں ہو رہا ہے کیا کوئی بتا سکتا ہے ?
brother cable fault ki waja se hota hay and also aonay second prints k drive reinstall kren
to is ka hal yeh hay main cable change karon yar driver reinstall karon ?
بھائی آپ ڈریئورز اپ ڈیٹ کریں امید ہے کہ مسلہ حل ہو جائے گا اگر نہ حل ہو تو آگاہ کریں
Printer ma masla ho sakta ha
kisi or printer par check karo sahi aata ha ?
cable dosri laga kar daikho
دوست یہ مسئلہ پرنٹر کی کیبل کی وجہ سے بھی آتا ہے۔۔
دونوں طرف سے کنکٹر ٹھیک سے لگا کر پھر پرنٹ نکالیں۔۔۔۔
اگر مسئلہ دوسری طرح حل کرنا ہے تو ایک طریقہ اور بھی ہے ۔۔۔
فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرکے پرنٹ نکال لیں۔۔۔
پی ڈی ایف کنورٹر یہاں سے لیں۔۔
http://www.mediafire.com/?4rlrzni7ayxol2o
Bookmarks