Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: کیا{786}بسم الله الرحمن الرحيم کا قائم مقام ہے

  1. #1
    Saeed_A's Avatar
    Saeed_A is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2017 @ 12:01 PM
    Join Date
    10 Oct 2011
    Location
    KPK
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    671
    Threads
    67
    Credits
    3,654
    Thanked
    71

    Default کیا{786}بسم الله الرحمن الرحيم کا قائم مقام ہے

    بسم الله الرحمن الرحیم
    الله کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت ہی مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔
    یہ بابرکت الفاظ ہرنیک کام شروع کرنے سے پہلے زبان سے ادا کرنا یا لکھنا بہت ہی اچھا اور ثواب کا کام ہے۔
    قرآن حکیم کو بھی "بسم الله الرحمن الرحیم" سے ہی شروع فرمایا گیا ہے۔
    پہلی بات یہ کہ یہ طریقہ ہم کو قرآن و سنت سے کہیں بھی نہیں ملتا بلکہ اس کی کڑیاں کہیں اور جاکر ملتی ہیں مثلا ہندو مت مجوسی اور یہودیت میں اسلام کا اس سے کوئی واسطہ نہیں ہےاور ہم لوگ ہیں کہ بلا سوچے سمجھے جس نے جو بات کردی اُس کی تقلید شروع کردی اورمیں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ میری باتوں کی بھی تحقیق کیجیئے گا۔ اور اگرمیں غلط ہوا تو ان شاء اللہ اپنی اصلاح کروں گا۔
    بعض لوگ کہتے ہیں ہم اس لیے ایسا لکھتے ہیں کہ کہیں بسم اللہ کی بے ادبی نہ ہو جائے۔
    میرا ان لوگوں سے پہلا سوال یہ ہے کہ بسم اللہ کے ادب کا لحاض نبی ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سےزیادہ کوئی کرسکتا ہے؟
    بلکل نہیں کرسکتا تو آپ علیہ السلام نے جب غیر مسلموں کو دعوتی خط لکھے تو آپ علیہ السلام نے پوری بسم اللہ ہی لکھی تھی نہ کہ آدہی اور نہ ہی اس کی جگہ کوئی اور الفاظ استعمال کیے تو ہمارے لیے سب سے بہترین طریقہ نبی علیہ السلام کی زندگی ہے نہ آج کے کسی بندے کا فہم یا بات، تو آج بھی ہم جب بھی کوئی تحریر لکھیں گے تو وہ بسم اللہ لکھ کر ہی شروع کریں گے نہ کہ۷۸۶ لکھ کر، کیوں نہ وہ تحریر ہم کسی کافر کی طرف بھیج رہے ہوں۔ سنت سے ہم کو یہی ملتا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالٰی سلیمان علیہ السلام کا واقعہ بیان کرتے ہیں
    قَالَتْ يٰٓاَيُّهَا الْمَلَؤُا اِنِّىْٓ اُلْقِيَ اِلَيَّ كِتٰبٌ كَرِيْمٌ 29؀
    وہ کہنے لگی اے سردارو! میری طرف ایک باوقعت خط ڈالا گیا ہے۔
    اِنَّهٗ مِنْ سُلَيْمٰنَ وَاِنَّهٗ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 30۝ۙ
    جو سلیمان کی طرف سے ہے اور جو بخشش کرنے والے مہربان اللہ کے نام سے شروع ہے۔ سورۃ النمل آیت نمبر ۲۹،۳۰
    اس آیت سے بھی یہی ہم کو درس ملتا ہے کہ چاہے وہ خط کسی کافر کو بھی کیوں نہ لکھنا ہو پوری بسم اللہ لکھ کر ہی شروع کرنا چاہیے۔جو آجکل بسم اللہ کی جگہ ۷۸۶ لکھا جا رہا ہے یہ غلط ہے۔ بعض لوگ بسم اللہ کی جگہ ۷۸۶ تو لکھتے ہیں تو کیا کبھی انہوں نے اسلام علیکم کی جگہ اس کے اعداد لکھے ہیں؟ جو کہ یہ بنتے ہیں ۳۲۲ یقینا کبھی کسی نے ایسا نہیں لکھا تو بسم اللہ کے ساتھ ہی یہ معاملہ کیوں کیا جاتا ہے؟ دوسرا اس کا نقصان بھی بہت ہوتا ہے مثلا اگر ہم بسم اللہ لکھیں تو کیونکہ یہ قرآن کی آیت ہے اس لیے ہر لفظ پر ۱۰ نیکیاں ملتی ہیں ٹوٹل اس میں ۱۹ حروف بنتے ہیں تو نیکیاں ۱۹۰ ملتی ہیں اور اگر ہم ۷۸۶ لکھیں تو ایک تو ہم ۱۹۰ نیکیوں سے محروم ہو گے اور دوسرا ایک ایسا عمل کر کے جو کہ قرآن و سنت کے خلاف ہے بدعت کے مرتکب بھی بن گے۔
    میں سمجھتا ہوں کہ ایک عقل مند انسان اپنا اتنا نقصان نہیں کرنا چاہے گا۔
    اب آتے ہیں علم الاعداد کی طرف وہاں ہم کو خطرناک سورتِ حال نظر آتی ہے کہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ۷۸۶ نہیں بلکہ ۷۸۷ اعداد ہوتے ہیں اور ہرے کشنا کے ۷۸۶ اعداد بنتے ہیں تفصیلات حسبِ ذیل ہیں۔
    ب س م ا ل ل ہ (بسم اللہ)
    ٢ ٦٠ ٤٠ ١ ٣٠ ٣٠ ٥ (١٦٨)
    ا ل ر ح م ا ن (الرحمٰن)
    ١ ٣٠ ٢٠٠ ٨ ٤٠ ١ ٥٠ (٣٣٠)
    ا ل ر ح ی م (الرحیم)
    ١ ٣٠ ٢٠٠ ٨ ١٠ ٤٠ (٢٨٩)
    مجموعی نمبر٧٨٧ ہوتا ہے جبکہ ''ہرے کرشنا'' اور روی شنکرکا مجموعی نمبر٧٨٦ ہوتا ہے تفصیلات حسب ذیل ہیں:
    ہ ر ی ک ر ش ن ا (ہرے کرشنا)
    ٥ ٢٠٠ ١٠ ٢٠ ٢٠٠ ٣٠٠ ٥٠ ١ (٧٨٦)
    ر و ی ش ن ک ر (روی شنکر)
    ٢٠٠ ٦ ١٠ ٣٠٠ ٥٠ ٢٠ ٢٠٠ (٧٨٦)
    بالفرض اگر مان بھی لیا جائے کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کے اعداد ٧٨٦ ہی ہیں جیسا کہ بہت سارے لوگوں کا اس پر اصرار ہے تو اب ٧٨٦ نمبر لکھ کر ہندو ''ہرے کرشنا''پڑھ لیں گے اور مسلمان بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لیں گے، اس طرح اور بھی کئی الفاظ بنتے ہوں گے جبکہ بسم اللہ کا اور کوئی بھی معنی نہیں بنتا تو اس سے معلوم ہوا کہ ۷۸۶ لکھنے سے بہت سی کباحتیں پیدا ہو جاتی ہیں۔ اصل میں علم الاعداد بنانے کے کئی ایک مقاصد تھے جو جاہل لوگ حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کی تفصیل میں ابھی نہیں بتاؤںنگا بات بہت لمبی ہو جائے گی مختصر یہ کہ ان لوگوں نے پورے قرآن پاک کو اعداد میں لکھ رکھا ہے جس کو یہ اپنے غلط مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
    میرے بھائیوں! بسم اللہ الرحمن الرحیم کو اعداد میں تبدیل کرنا اور یہ باور کرانا کہ٧٨٦ اس کے اعداد ہیں ایک گمراہ کن بات ہے۔
    ذرا سوچئے کہ کیا قرآن کریم علم ہندسہ اور جیومیٹری کی کتاب ہے ؟؟؟؟
    کیا اس کا نزول اسی لئے ہوا تھا کہ اسے اعداد میں تبدیل کیا جائے؟ نہیں، ہرگز نہیں۔
    بلکہ یہ عمل کی کتاب ہے۔
    اللہ ہم سب کو ایسی گمراہیوں سے بچائے آمین یارب العالمین
    [/COLOR]

  2. #2
    Join Date
    18 Sep 2012
    Location
    Jannat ul baqee
    Gender
    Female
    Posts
    3,365
    Threads
    134
    Credits
    70
    Thanked
    970

    Default

    jazaak Allah............thx for sharing.,,,,,,,,

  3. #3
    adnan_aslam is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd February 2019 @ 04:23 PM
    Join Date
    13 May 2010
    Posts
    214
    Threads
    37
    Credits
    -1
    Thanked
    6

    Default

    superb sharing dost. u r too good.

  4. #4
    Saeed_A's Avatar
    Saeed_A is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2017 @ 12:01 PM
    Join Date
    10 Oct 2011
    Location
    KPK
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    671
    Threads
    67
    Credits
    3,654
    Thanked
    71

    Default

    Quote adnan_aslam said: View Post
    superb sharing dost. U r too good.
    شکریہ

  5. #5
    Saeed_A's Avatar
    Saeed_A is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2017 @ 12:01 PM
    Join Date
    10 Oct 2011
    Location
    KPK
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    671
    Threads
    67
    Credits
    3,654
    Thanked
    71

    Default

    Quote aasyah said: View Post
    jazaak allah............thx for sharing.,,,,,,,,
    شکریہ

  6. #6
    Mahmudul Haque is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd August 2022 @ 11:08 PM
    Join Date
    17 May 2010
    Posts
    159
    Threads
    58
    Credits
    0
    Thanked
    25

    Default

    jazakallah may allah give you reward here and hereafter.

  7. #7
    Manalbutt is offline Senior Member+
    Last Online
    19th January 2013 @ 05:53 PM
    Join Date
    13 Nov 2012
    Location
    Abu Dhabi
    Gender
    Female
    Posts
    306
    Threads
    81
    Credits
    0
    Thanked
    73

    Default

    جزاک اللہ بہیت اچھی معلومات ہیں

  8. #8
    arifcda's Avatar
    arifcda is offline Senior Member+
    Last Online
    14th June 2021 @ 12:05 AM
    Join Date
    17 Mar 2012
    Location
    RAWALPINDI
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    471
    Threads
    60
    Credits
    1,338
    Thanked
    21

    Default

    Jazakallah

  9. #9
    Saeed_A's Avatar
    Saeed_A is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2017 @ 12:01 PM
    Join Date
    10 Oct 2011
    Location
    KPK
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    671
    Threads
    67
    Credits
    3,654
    Thanked
    71

    Default

    Quote manalbutt said: View Post
    جزاک اللہ بہیت اچھی معلومات ہیں
    شکریہ
    اللہ ہم سب کو نیک عمل کرنے کے توفیق عطا فرما‏ئیں


  10. #10
    coolcool1227's Avatar
    coolcool1227 is offline Advance Member
    Last Online
    4th March 2022 @ 12:29 AM
    Join Date
    23 May 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    62
    Credits
    1,575
    Thanked
    139

    Default

    QURAN MAJEED ko code ya encryption form mein perhna munasib nahi lagta. Sirf translation perh sakte hein aur woh bhi sirf samajhney k liye.

  11. #11
    MEHTABI's Avatar
    MEHTABI is offline Senior Member+
    Last Online
    1st February 2017 @ 09:11 PM
    Join Date
    01 Oct 2012
    Gender
    Male
    Posts
    269
    Threads
    19
    Credits
    1,040
    Thanked
    13

    Default

    nice info....thnx

  12. #12
    nena5936's Avatar
    nena5936 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th February 2013 @ 03:50 PM
    Join Date
    05 Oct 2012
    Age
    35
    Gender
    Female
    Posts
    179
    Threads
    9
    Credits
    0
    Thanked
    9

    Default

    100% true saying......... v nice

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 27th January 2022, 09:24 PM
  2. طاقت کا امتحان .....سعادت علی منٹو
    By Nahid in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 23
    Last Post: 5th November 2016, 11:34 PM
  3. ایمان کا مطلب Hadees
    By IqbalKuwait in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 5
    Last Post: 21st April 2012, 01:38 PM
  4. شب معراج مبارک
    By ITDUNYA78 in forum Baat cheet
    Replies: 21
    Last Post: 2nd July 2011, 09:38 AM
  5. Shirk aur Bidat ki Sharye heseyat?
    By ibrahim.kasmani in forum Islam
    Replies: 65
    Last Post: 24th October 2009, 03:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •