آئی ٹی دنیا منیجمنٹ سے در خواست ہے کہ موبائیل ورژن میں بھی
Thanks
والا آپشن ایڈ ہو جائے تو میمبرز کی حوصلہ فزائی میں اضافہ ہو جائے گا کیونکہ آئی ٹی دنیا پر بہت زیادہ ایسے میمبرز ہیں جو صرف موبائیل سے آئی ٹی دنیا استعمال کرتے ہیں اور ڈیفالٹ ورژن مہنگے سیٹوں پر تو ٹھیک کام کرتا ہے لیکن باقیوں پر مشکل ہوتی ہے!
اس سے اچھے اچھے تھریڈز بنانے والوں کی حوصلہ ہوگی تھینکس کی صورت میں،
آپ کا کیا خیال ہے؟
Bookmarks