السلام علیکم
دوستو کیا حال چال ہیں
بیڈ سیکٹر کیا ہوتے ہیں اور کس طرح ختم ہوتے ہیں۔ میرے پاس 80 جی بی ہارڈ ڈسک اس طرح کے مسئلے کا شکار ہے
ایک دوست کسی کو آج لینکس سسٹم کے تھرو اس کو ختم کر کے دے رہا تھا اور وہ میرا جاننے والا نہیں تھا اس لیے اس سے نہیں پوچھا
اور کچھ ڈی ایم کا ذکر بھی کر رہے تھے براہ کرم اس کے بارے میں کچھ آگاہ کریں
الحمد للہ آپ دوستوں کی مہربانی سے میں نے آئی ٹی دنیا سے بہت کچھ سیکھا ہے اور سیکھ رہا ہوں
جزاک اللہ