ھاھاھاھاھاھا
بہت ہی زبردست
کہانی میں بعض لائنیں تو ایسی ہیں کہ ہنسی کنٹرول ہی نہیں ہوتی
لگتا ہو حماد کا فل پوسٹمارٹم کرنے کا ارادہ ہے
تیسرے پارٹ کا انتظار رہے گا
ھاھاھاھاھاھا
بہت ہی زبردست
کہانی میں بعض لائنیں تو ایسی ہیں کہ ہنسی کنٹرول ہی نہیں ہوتی
لگتا ہو حماد کا فل پوسٹمارٹم کرنے کا ارادہ ہے
تیسرے پارٹ کا انتظار رہے گا
ماشاء اللہ بابا صاحب
میں اگر چہ حرف بہ حرف نہیں پڑھ سکا
چیدہ چیدہ مقامات سے پڑھا ہے
ماشاء اللہ بہت خوب لکھا ہے۔۔جب آپ کی اسٹوری مکمل ہوجائے
تو پی ڈی ایف بناکر اپلوڈ کردینا۔۔میں مکمل ایک ہی وقت میں پڑھوں گا
سُپرب یار۔ یہ قسط پچھلے قسط سے زیادہ شاندار تھا ہنس ہنس دھرا ہو گیا۔
اگلے قسط کا بے چینی سے انتظار رہے گا۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
paa g tareef k liye alfaz nhi. Pehly part ko boht pechy chor dia ap ne. Kai jaga parhty parhty be-sakhta qehqaha nikal gaya.
Hammad paa g hun tussi gaye
w8ng 4 3rd part
ویری نائیس شئیرنگ تو لکھا ہی نہیں۔
@
یار میرا اس دن تو زخموں سے برا حال ہو گیا تھا۔
اور آج ہاسا نہیں رک رہا۔ ابھی انسٹیٹیوٹ سے واپس آیا ہوں۔ لیکن شکر ہے ابا جی ڈنڈا لے کر نہیں کھڑے تھے، بلکہ وہ تو آرام فرما رہے تھے۔ سارا محلہ بھی آرام فرما رہا تھا۔ روٹیاں بنی ہوئی تھیں۔ سالن مائیکروویو میں گرم کیا اور روٹیاں کھا کے چائے بنا کے پی لی۔
لیکن یار اتنا کھاتے ہی اتنا زیادہ ہنسایا آج، اب کچھ کچھ ہوتا معلوم ہو رہا ہے۔
رات و رات ہی ہنسی کے ”دوروں“ پر روانہ کرنے کا منصوبہ سازش معلوم ہوتا ہے۔
بہر حال اچھی قسط رہی یہ بھی۔ خاص طور پر کوماز ”“ کے اندر لکھے گئے الفاظ ۔
میں اس کے علاوہ اور کیا کہہ سکتا ہوں:۔
تاڈی مج تے تاڈے کول ای اے۔
میں تاڈا کٹا کھول کے لے گیا سی؟۔
کس گل دا غصہ کر دے پئے او۔
انڈہ سوری ایگ زیکٹ لی۔
لیکن ایک بات ہے۔
آج اتنی درد نہیں ہوئی جتنا ہاسا آیا ہے۔
اس دن حیرانگی بھی تھی اور کچھ کچھ محسوس بھی ہوا تھا۔ پہلی قسط آئی بھی اچانک ہی تھی۔
آج کسی حد تک ڈھیٹ بھی ہو چکا تھا۔
اور ایکسپیکٹڈ بھی تھا کہ دوسری قسط میں بھی رگڑا لگنے والا ہے۔
ویسے بھی ایک مشہور بات ہے کہ بکرے کو ذبح کرو تو اس کی یہ ٹینشن ضرور ہوتی ہے۔
لیکن ایک بار چُھری پھر جائے تو پھر بوٹیاں کس طرح بنتی ہیں، قیمہ کیسا بنتا ہے، قیمے کے کیا پکوان بنتے ہیں۔ کوفتے یا پھر چپلی کباب وغیرہ وغیرہ، اس سے بکرے کو کوئی غرض نہیں ہوتی۔
تو چھری تو پہلی قسط میں ہی پھر گئی تھی۔
اب یہ آفٹر شاکس یا پھر قصائی بابے کی بوٹیاں بنانے کا مرحلہ اتنی تکلیف نہیں دے رہا۔
Loooo Kr Loooo Baaat Paaaa Jeeee Khoob Chakai Program Start Paaaa Jeeee Hammad Paaa Jee Ke Traha Main B Bhoot Okha Hoon Sachiii Pheli Qist K phat(zakam) bhary Nahi Ap Ny Changa Hal Bura Kr Diyea Paaa Jeee
Paaa Jeee Has Has K Pait K Screw B Dheely Ho Gy Hai Sachiii Bhoot Umda Thareer Likhe Aur Khaty Hain Na K Sab Sy Shandar Ideas
Eham Eham Samaj Gy Hoon Gy Na
Manu Aik Twada Raaz V Pata Chalya Way Ke Khandy O Das Dian
Bookmarks