buahahahhahahah shad bahye lagta he episode mukamal howe to drama seril me bhej doon super hit ho ga..
Masoom bacha je lagta he agli kist me dhamal na pay jaye . lol
hahaha bht maza aya haha
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
تاڈی مج تے تاڈے کول ای اے۔
میں تاڈا کٹا کھول کے لے گیا سی؟۔
کس گل دا غصہ کر دے پئے او۔
AGLI QIST KA INTIZAR HY
hahahahaha....nice....
بہت خوب بھئ بہت خوب
کمال کر دیا آپ نے تو
ایک بار جو شروع کیا تو بغیر ختم کیے نہیں رُک سکے
اور
رُکے بھی آپ کی وجہ سے کہ آپ نے تحریر ختم کر دی
ورنہ تو رُک ہی نہیں رہے تھے نہ ہم اور نہ ہی ہماری مسکراہٹ
جتنا تعریف کروں کم ہے
اور کیا یہ کسی پروفیشنل رائٹر کے تحریر سے کم ہے ؟؟ کوئی بتائے تو سہی مجھے
اسے کسی بھی مسکراتی تحریر کے مقابلے میں رکھا جا سکتا ہے
بہت بہت شکریہ پہلے تو ایسی زبردست تحریر لکھنے کا
دوسرا مجھے لنک سینڈ کرنے کا کہ اگر آپ لنک نہ دیتے تو میں اتنا اچھی تحریر پڑھنے سے محروم رہ جاتا
دوبارہ شکریہ
اور جلدی سے اس کا نیکسٹ پارٹ سینڈ کریں
Bookmarks