اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس سکائپ میں چند مخصوص ملکوں کے لیے نمبر خریدا جاسکتا ہے جس پر آپکے دوست اور فیملی لوکل کال کرسکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم امریکہ کے لییے نمبر خرید لیں تو کیا ہم آنے والی کال صرف امریکہ میں وصول کر سکتے ہیں یا ہم دُنیا میں جہاں بھی ہو، ہم کال وصول کرسکتے ہیں۔
پلیز میری راہنمائی کریں کیونکہ میں باہر ملک میں کام کر رہا ہوں اور پاکستان کو آنی والی ہر کال پر مسٹر زورداری نے بہت سے ٹیکس لگائے ہوئے ہیں اور بہت مہنگی ہیں۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔
Bookmarks