Mohammed Abul Hasan
بنگلادیش کے یہ نوجوان پلئیر نے آج ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے ٹیسٹ کئیرئیر کی شروعات کی ہے۔
اور یاد رہے کہ یہ باولر ہیں اور ٹیم میں بحیثیت باولر سیلیکٹ ہوئے ہیں۔
اور نمبر دس پر بیٹنگ کرتے ہوئے ہے۔
اپنی سینچری مکمل کی ہے۔۔
ابوالحسن ٹیسٹ کرکٹ ہسٹری کے دوسرے پلئیر ہیں
جس نے اپنی ڈیبیو میچ میں تیز ترین سینچری کی ہے۔۔
Bookmarks