یار اس سے کوئی مسئلہ نہیں
ہاں جب تک اس سے ریلیٹڈ کوئی سوفٹ ویئر آپ یوز کرو تو تب پرابلمز آسکتی ہیں

باقی آپ یوز کرتے رہو کوئی بڑا ایشو نہیں ہوگا