وعلیکم السلام
واقعی میں حماد پاجی کے بغیر یہاں سنجیدہ سا ماحول ہوتا وہی یہاں ہر بات میں مزاق کرتے ہیں اور اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی تفریح کراتے ہیں اور مزا دوبالا کرتے ہیں
بہت ہی اچھی پوئٹری ڈیڈیکیٹ کی ہے
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
بلکل صحیح کہا
حماد واقعی فورم کی جان ہے۔
ایک اچھے انسان ہے
اور نظم بھی کافی زبردست منتخب کی آپ نے۔
ye pakistan ha yaha kuch bhi ho sakta ha
SHABNAM khan
چلیں پھر میرے ”کاغذات نادہندگی“ آپ جمع کروائیں۔
بہت عمدہ سسٹر
ماشاء اللہ آپ کے کام میں نکھار آرہا ہے۔۔ویلڈن
حماد بھائی تو حماد بھائی
ویسے مجھے لگتا یہ سب تعریف ایک حساب سے استاد بشیرے کے کھاتے میں جارہی ہیں
کیونکہ بقول حماد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے حماد بھائی کے پاس یہ خداداد صلاحیت ہے کہ ان کی ایک چھوٹی سی پوسٹ پڑھ کر بور سے بور بندہ چند لمحوں کے لئے ہی صحیح اپنا غم بھی بھول جاتا اور اپنی بوریت بھی ختم کرلیتا
کبھی کبھی میرا دماغ بھی مطالعہ سے بوجھل ہونے لگتا ہے پھر فورم پر کہیں اس نٹ کھٹ بندے کی کوئی پوسٹ نظر آجاتی ہے تو سارا دماغی بوجھ ہلکا ہوجاتا ہے۔۔
اللہ تعالی اس نٹ کھٹ بچے کو شادوآباد رکھے۔۔
اس کو اس جہاں میں بھی مسکراتا رکھے
اور دائمی دنیا میں بھی اس کو خوشیاں نصیب ہو۔۔۔آمین
Bookmarks