shabnam khan said: ha to sahi جی بالکل
~I*Am*Hummad~ said: کیا کروں، مجھے سورج کو چراغ دکھانے کا فن نہیں آتا۔ آپ کے سامنے ادب کی وجہ سے بولنے کی ہی سمجھ نہیں آتی۔ اب زیادہ ادب کروانے کی کوشش نہ کرنا۔ ورنہ آپ جانتے ہو پھر۔ چاہے تو قسم لے لو، تم سے اسی واسطے ڈر لگتا ہے
qarihassan said: چاہے تو قسم لے لو، تم سے اسی واسطے ڈر لگتا ہے بے فکر رہو، اپنے سر پر نہیں بٹھاؤں گا آپ کو۔ اینا فالتو نہیں آیا سر میرا۔
acha mujhy laga falto aya ha
SHABNAM khan
آپ میرے سر کی دشمن کیوں بن گئی ہیں۔
~I*Am*Hummad~ said: بے فکر رہو، اپنے سر پر نہیں بٹھاؤں گا آپ کو۔ اینا فالتو نہیں آیا سر میرا۔ نہیں خود انصاف سے بتاؤ کام کا ہوتا تو یہاں ہوتا؟ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
~i*am*hummad~ said: آپ میرے سر کی دشمن کیوں بن گئی ہیں۔ ویسے آپ خوش قسمت ہو کہ سر کے دشمن ملے ہیں کیونکہ دشمنوں کی بھی اقسام ہوتی ہیں اور دشمن +سر کا دشمن = امریکہ ہوتا ہے بتاؤ ہو کہ نہیں خوش قسمت؟
ایڈے تسی ریاضی دان۔
kool
~I*Am*Hummad~ said: آپ میرے سر کی دشمن کیوں بن گئی ہیں۔ ji nahi me ap k saar ki dushman nahi bnai ho me to mazak kar rahi thi hummad bhai
~I*Am*Hummad~ said: ایڈے تسی ریاضی دان۔ ذرہ نوازی کا بے حد شکریہ
shabnam khan said: ji nahi me ap k saar ki dushman nahi bnai ho me to mazak kar rahi thi hummad bhai میں بھی مذاق ہی کیا تھا ۔ سیرئیس تو آپ نے لے لیا میری بات کو۔
Forum Rules
Bookmarks