السلام علیکم
اللہ پاک نے انسان کے لئے اس دنیا میں بےشمار نعمتوں کا بندوبست کیا ہے۔
تاکہ وہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرے اور اس کی رضا حاصل کرے۔
ان ہی نعمتوں میں ایک بہت بڑی نعمت موسموں کا تغیر و تبدل ہے۔
کیونکہ انسان کی عادت ہے کہ وہ یکسانیت سے اکتا جاتا ہے اس لئے ہر موسم کا اپنا رنگ و مزا ہے۔
اس تصویر میں مختلف موسموں کو دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ہر موسم کا اپنا منفرد انداز ہے۔
Bookmarks