i mean win 8
i mean win 8
اسلامی انقلاب آ کے رہے گا
ونڈوز ایٹ انسٹال کرنے سے پہلے کچھ چیزیں دھیان میں رکھ لیں
میں نے ابھی دو دن پہلے انسٹال کرکے ریموو کی ہے کیونکہ سسٹم کے تو سبھی ڈرائیورز بلٹ ان تھے ونڈو میں لیکن دوسری ایکسسریز میں پرابلم آگیا مجھے ڈرائیورز کا
پرنٹر اور سکینر
بہت سرچ کیا تو ایچ پی والوں نے ویب پر انفارمیشن دی ہوئی تھی کہ ابھی ڈرائیور اویلیبل نہیں ہے ویٹ کریں جنوری تک اور ایک اور بہت ہی کمال کا سلیوشن تھا
کہ نیا پرنٹر پرچیز کریں
دل کرتا تھا جوتا اٹھا لوں اور بال صاف کردوں مار مار کے اس سجشن دینے والے کے سر پر
تو صرف ان دونوں کے ڈرائورز نہ ہونے کی وجہ سے دوبارہ میں نے سیون کی ہے جب اویلیبل ہوں گے تو پھر کر دوں گا سوئچ ایٹ پر
350 GB HD . 3 GB RAM 2.3 GHZ processor he to kaam bane ga janaab hehehe
saheeeeeeeeeeee
20gb ki partition bana lo ,, and ap ka kam ho gya. win7 and 8 tab install karo jab ap ka system 3ghz ho to best performance mily gi other wise low...
hmmmmmmmmmm
Bookmarks