~i*am*hummad~ said:
ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان مسلمان بن جائیں ، مغرب میں کسی مسلمان پہ ظلم ہوتو مشرق والا بھی تڑپ اٹھے
جی کاش ایسا ہو جائے بھائی۔ ذات، رنگ ، نسل ، ملکیت ، فرقوں سے بالا تر ہو کر ایک جسم بن جائیں مسلمان۔
اللہ ہم سب کو دین کے لئے قبول کر لے۔ آمین۔
بہت اچھی حدیث ایڈ کی ہے آپ نے۔
ڈیزائننگ بھی بہت خوب ہے۔
مگر انتہائی افسردہ شئیرنگ۔
اتنے مفصل اور اہم ریپلائی کا شکریہ بھائی۔۔
اور واقعی بہت ہی افسوس ناک صورت حال ہے بہت زیادہ۔۔
m-qasim said:
thanks shahzad bhai
sab ne bilku thik kaha hai
aur es time practical action ki zarorat hai
muslims leaders ko harkat main aana chahiye
allah reham kare sab muslims per
aamin sum aamin
جی بھائی درست کہا کہ اب عمل کا وقت ہے باتوں کا نہیں۔۔
silentjan said:
مسلمان کی مثال تو اس جسم کی مانند ہے جہاں اگر حصے میں تکلیف ہو تو دوسرا تمام حصے بھی بے چین ہوتے ہیں اور پورا جسم ہی سکون سے عاری ہو جاتا ہے۔
لیکن
آج کے مسلمان نے تو پہلے خود ہی اس جسم کے بہت سے ٹکرے کردئے۔
اور تو اور اب تو سوال یہ بنتا ہے کہ آیا ہم مسلمان بھی ہیں یا نہیں
کیونکہ آج ہم اللہ کے ہر حکم کو توڑ کر شیطان کا طریقہ اپنائے ہوئے ہیں۔
رسول اللہ ﷺ کی سنت کو چھوڑ کر اغیار کی پیروی کر رہے ہیں۔
صحابہ کرام ؓ جیسے رول ماڈلز کی جگہ فلمی ہیرو وغیرہ نے لے لی ہے۔
یا اللہ پاک ہم پر رحم کر اور ہمیں سیدھی راہ پر چلا۔آمین
جزاک اللہ ۔۔ بہت ہی اہم طرف آپ نے توجہ دلائی ہے ۔۔
Bookmarks