thanks mn ne ye kisi moderator se phoocha tha k ye option kion araha he lakin mujhe answer nhn mila bohut acha kiya it dunya ne ab khin or hamen uplode nhn krna pare ga hamari apni site pr jo he
thanks mn ne ye kisi moderator se phoocha tha k ye option kion araha he lakin mujhe answer nhn mila bohut acha kiya it dunya ne ab khin or hamen uplode nhn krna pare ga hamari apni site pr jo he
Wah Kia Bat Hai Itd Ne Bohat Acha
Fesla Liya Hai Umeed Hai K Tamam Members
Is Se Istfada Hasil Karen Gey.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت زیادہ خوشی ہوئی ، کہ ہمارے منیجمنٹ نےہمارے لیے انتہائی اہم سٹیپ لیا،
اور ہمارے لیے فورم کی اپنی اپلوڈنگ سسٹم فراہم کیا۔۔۔۔۔ ویلڈن
پہلی دفعہ کسی فورم کی اپنی اپلوڈنگ سرور دیکھی۔۔۔۔تھینکس آلاٹ آفریدی بھائی۔۔۔۔
سب سے پہلے تو منیجمنٹ کا بہت بہت شکریہ
اس زبردست اقدام کے لیے
بلاشبہ یہ ایک ایسا اقدام ہے کہ جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہوگی
آئی ٹی دنیا نے اپنے یوزرز کے لیے ہمیشہ سے ہی اچھے اقدام اٹھائے ہیں اور اس کی پراگرس کو قائم رکھنے کے لیے ہر قسم کی قربانی بھی دی ہے۔
اپلوڈنگ سرور ہائر کرنا ایک بہت ہی مہنگا ترین کام ہے
مگر صرف ہم دوستوں کی سہولت کے لیے ہمیں در بدر کے دھکوں سے بچانے کے لیے آئی ٹی دنیا منیجمنٹ نے یہ بہترین کام کر دکھایا ہے
اس سے سب دوست بہت زیادہ فیض یاب ہونگے ٹائم بچے گا
اور اناڑی یوزرز بھی بہت آرام سے ڈاونلوڈنگ کر سکیں گے
ورنہ تو بہت سے اپلوڈنگ سرور اتنے مشکل ہیں کہ ان سے ڈاونلوڈ کرنا عام آدمی کے بس کی بات نہیں۔
آخر میں ایک بار بہت بہت شکریہ آئی ٹی دنیا ایڈمنسٹریٹرز کا اس زبردست اقدام کے لیے۔
جیسا کہ آفریدی بھائی نے اوپر ذکر کیا کہ رزیوم کیپیبلٹی بھی سرور میں موجود ہے تو کچھ نئے دوستوں کو شاید اس کا پتہ نہ ہو تو بتاتا چلوں۔
دوستو فرض کریں آپ ڈاونلوڈنگ کر رہے ہیں اور بجلی چلی جاتی ہے تو بجلی آنے پر آپ لوگ اپنی ڈاونلوڈنگ ٹھیک وہیں سے سٹارٹ کر سکتے ہیں جتنے فیصد پر لائٹ گئی تھی
یا آپ ڈاونلوڈنگ کینسل کر کے پھر وہیں سے سٹارٹ کر سکتے ہیں امید ہے بات کلیئر ہو گئی ہوگی۔
bht khoob..
mj ye jan'na hai k kia file idm k through download ho sken gi ya browser k downloader se e?????
very nice.
Afridi dear iski modification me changing kr skte hain to plz ye kre k thread k start ki bajaye ,
Thread k andar kisi b jaga upload kr sakain.
Bu$~1~13~7~h0~
Great News Thanks For Sharing.....
Busy In Exams.. Will Be Back After A Month Or So......
آئی ٹی دنیا کا یہ کام بہت ہی اچھا ہے
اس سے بہت سی مشکلات ختم ہوں گی
اور فائلز کے لنکس اب کبھی بھی ڈیڈ نہیں ہوں گے
بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی
Bookmarks