پر مشتمل ہوتی ہے۔upload speedجی ہاں، یہ اَپ لوڈِنگ کی رفتار آپ کی
یہ رفتار جاننے کے لئے ذیل میں دی گئی ویب سائٹ پر جا کر اپنے انٹرنیٹ کی رفتار چیک کریں؛
1.
http://www.speedtest.net/
کی ویب سائٹ استعمال ہو گی، اسی طرح کی رفتار ہو گی۔File Hostingاور دوسرا یہ کہ جس قسم کی
مثال کے طور پر فار شیئرڈ پر اپلوڈنگ اور ڈائونلوڈنگ کی رفتار کم ہو گی۔
زیادہ اپ لوڈنگ کی رفتار حاصل کرنے کے لئے آپ ان ویب سائٹس پر جائیں؛
1.
http://www.fileden.com/ (Provides direct hotlinking)
2.
http://www.ziddu.com/ (Need to enter a Captcha code before downloading)
آخری بات یہ کہ کوئی بھی فائل اپ لوڈ کرتے وقت دوسری کسی بھی ایسی چیز کو بند کر دیں جو کہ انٹرنیٹ کو استعمال کرے کیونکہ اپ لوڈنگ کی رفتار ڈائونلوڈنگ کی رفتار سے نسبتا کم ہوتی ہے۔
Bookmarks