theeducator said:
bhai lagta hay kuch missing hay...aap nay shru mein d aur x pres kerwaya per un ka use nahi kia ayr verticle line laga kr screen itni black keon hogai ........
بھائی آسان ہے سب سے پہلے تو آپ 500 * 500 پکسل کی ایک فائل بنائیں ۔ جب آپ فائل نئی بنا رہے ہوں گے تو جہاں پر فائل کا سائز لکھا ہوتا ہے اس سے نیچے ایک آپشن ہوتی ہے جہاں سے آپ یوز بیک گراؤنڈ کلر کو سلیکٹ کریں گے۔ جب آپ اس آپشن کو سلیکٹ کریں گے تو آپ کی جو نئی فائل بنے گی اس کا بیک گراؤنڈ کلر بلیک ہو گا۔ اس کے بعد آپ اوپر سے نیچے تک ایک لمبی لائن لگائیں گے۔ جس کی لمبائی پورے صفحے کے برابر ہو گی۔ باقی تمام جیسے ٹیوٹوریل میں بتا یا گیا ہے کر لیں۔ انشاء اللہ آپ بلٹ ہول بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
Bookmarks