لاجواب لوگ
باکمال سروس
بہت عمدہ شعر بہت عمدہ ڈیزائننگ
مزید فن پاروں کا انتظار رہے گا۔
واہ کیا بات ہے ۔۔۔ بہت ہی عمدہ پوئٹری کو بہترین ڈیزائن کیا ہے۔۔۔۔ ویلڈن
بہت ہی اچھا شعر منتخب کیا ہے آپ نے
اور ڈیزائن کی مشق بھی خوب کی ہے
بہت اچھا لگا پڑھ کر اور دیکھ کر
------------
صرف احساسِ ندامت اِک سجدہ اور چشمِ نم
اے خدا کتنا آسان ہے منانا تجھ کو
Boaht achi bat k sath bht acha design
Bookmarks