اسلام علیکم دوستو
کیسے ھیں امید ھے سب خیریت سے ھوں گے
دوستو آج آپ کو ھیکتیویٹد آیفون کی نوٹیفیکیشن کیسے فکس کرنا ھے وھ بتاتا ھوں
سب سے پھلے آپ سیدیا سے
انستال کریں SAM PREF
انستال کے بعد آیفون کی سٹنگ کھولیں او
کو سیلکٹ کریں SAM
کو سیلکٹ کریں Utilities پھر
کو سیلکٹ کریں Revert Lockdown to Stock اور پھر
Stockification Successسیلکٹ کرنے پر میسج آے گا کھ
کو ان انسٹال کریں اور دوبارھ انسٹال کریں SAMلکھا آے تو سیدیا سےStockification Failure ا گر ایسا میسج نا آے اور
ھونے کے بعد سیٹنگ کو دبائیںStockification Success
لکھا نظر آے گاSAMState Loaded OK کے مین پیج پر آپ کوSAM اب
اب اپنے آیفون کو آیٹونز سے کونکٹ کریں اور آیٹونز اس کو نئے آیفون کے طور پر دیٹکٹ کرے گا اور اس کا
کر دیں ADD جنریٹ کرے گا تو اس کو نئے آیفون کے طور پر آیٹونز میںlegitimate activation certificates
جنریٹ کرتے وقت آیٹونز 1651 certificates
کریں OKدے گا صرف ERROR کا
نظر آے گا Wildcard Activated کے سامنے ACTIVATION STAT سیلکٹ کریں یھاں آپ کوMore Information کو کھولیں اور SAMسے SETTING
اور بس کام ختم.....
دانلوڈ کریں اور پش نوٹیفیکیشن چیک کریں IPUSHER سے APPSTORE اب
Bookmarks