بہت ہی خوبصورت شئیرنگ کی آپ کی اگلی شئیرنگ کا انتظار رہے گا
بھائی بہت ہی اچھا کام سٹارٹ کیا ہے
اس سےمیرے جیسے نکمے لوگوں کو سیکھنے کے لئے بہت کچھ ملے گا
بہت شکریہ
بہت عمدہ کلاس ہے
بہت اچھےطریقے سے سب سکھایا ہے
نہایت عمدہ
واہ ماشااللہ
اپنی نوعیت کی منفرد کلاسس کا آغاز کیا ہے
کیا کہوں بھائی بہت خوشی ہو رہی ہے
پہلی ہی کلاس میں کافی کچھ ایسی باتیں سیکھنے کو ملیں ، جو معلوم نہیں تھیں
جزاک اللہ بھائی اللہ تعلی سے دعا ہے اس کا اچھا اجر عطا کریں اور
آپ کے اس کام کو مکمل کرنے میں آسانی عطا کریں
Excellent Work,
1st Class top class rhi,
Umeed ha ky bohat
kuch nya seekhny ko mily ga.
Dahir sari Naik Duian......
Gr8 Work
پرا جی بوءں ودیا
انشاءاللہ آپ کے سمجھانے سے مجھ سے نکمّیوں کو وی کچھ آ جاوے گا
جزاک اللہ خیرا
Great course.....boht acha silsila start kiya hai aap ne....I hope iss course se boht se members sikhein gey
وعلیکم السلام
واہ کیابات ہے
بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے
آمید ہے اس شیئرنگ سے بہت سے ممبرز کو فائدہ ہوگا
اور آمید کرتا ہوں آپ اس کورس کو مکمل ہونے تک جاری رکھیں گے۔
شیئر کرنے کا شکریہ
mashallah
bht. acha course start kia he
hm jeso k lye bht asan ho jay ga ab
thnx
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوشی ہوئی کہ آپ نے ڈیزائننگ کلاسز شروع کی۔۔۔ ویلڈن
ماشاءاللہ پہلی کلاس بہت ہی عمدہ رہی، نہایت ہی آسان انداز میں سمجھایا ہے۔۔۔ گریٹ جاب
اصل میں آپ کو سکھانے والے بہت لوگ ملے
آپ کو سیکھنے کیلئے کسی سے ملنا نہیں پڑا
اس لئے۔۔۔۔۔
اور آپ پریشان نہ ہوں میں ہوں نا
میری پوری کوشش ہے کہ میں آسان الفاظ میں سکھا دوں
اور اِس کلاس سے آپ کو ان پیج سے پی ڈی ایف میں
ڈائریکٹ فائل بنانے کا طریقہ سمجھ آیا
اس کا مطلب میری پہلی کلاس کامیاب رہی
آگے بھی ان شاء اللہ کامیاب رہے گی۔۔
شکریہ
Bookmarks