السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
پیارے دوستو! کیسے ہو آپ؟
یوسی نے انڈرائڈ کے لیے یوسی منی آٹھ اعشاریہ ایک کی تیاریاں شروع کردی ہیں
وہی پر آٹھ اعشاریہ پانچ بیٹا بھی موجود ہے مگر مجھے کچھ خاص پسند نہیں آیا
کل سے یوسی منی ایٹ پوائنٹ ون ٹیسٹ ورژن کا استعمال کر رہا ہوں
بہت ہی سموتھ اور فاسٹ براؤزر ہے یہ، پسند آیا سو آپ لوگوں سے بھی شیئر کر رہا ہوں
فائنل ایٹ پوائنٹ ون کے آتے ہی انفارم کرتا ہوں
انشاءاللہ
Bookmarks