اسلام علیکم
تمام آئی ٹی دنیا کے دوستوں کو اسلام علیکم
بھائی تمام الیکٹرانکس کے ایکسپرٹ لوگوں سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے ایل سی ڈی پر بننے والی لائنیں اور سپاٹس کو ریپیئر کیا جا سکے